امریکہ میں عمران خان کے جلسہ کی کوریج پر پابندی کیوں

  • img_8288.jpg
  • B2D4BBF3-734B-4143-B0D1-D620789E3FBE.jpeg

واشنگٹن میں پاکستانی صحافی ناصر قیوم نے بتایا ہے کہ امریکہ مئں موجود یا پاکستان سے آنے والے صحافی حضرات کا کیپیٹل ون ایرینا میں عمران خان کے خطاب اور ایونٹ کی کوریج پر پابندی۔ کوئ نیوز چینل اپنا کیمرہ یا براہ راست کوریج نہئ کر سکے گا۔ پاکستانی ایمبیسی کے پریس منسٹر عابد سعید کا میڈیا نمائندوں کو اس حوالے سے خط جاری۔ اتنے تاریخی ایونٹ کو اب صرف پی ٹی وی کا ایک کیمرہ مین کور کرے گا۔ مقامی اور پاکستان سے آنے والے صحافی بڑے پیمانے پر اپنے اپنے چینلز پر ایک بڑی کوریج کرنے جا رہے تھے۔ ایرئنا مئں آنے والی پاکستانی کمیونٹی کا جوش و خروش دکھاے جانے پر پابندی سمجھ سے بالا تر ہے۔ پاکستانی سفارت خانہ نے پھر سے روائتی نالائقی کا مظاہرہ کر دیا۔ عمران خان کے تاریخی پاور شو کو کوریج نا دلوا کے کس کو خوش کیا

جا رہا ہے؟

سینئر صحافی اور واشنگٹن میں ڈان کے نمائندے انور اقبال کا کہنا ہے کہ احتجاج کے ڈر سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے

Comments

comments