گلگت میں جہاز الٹ گیا 48 مسافر محفوظ رہے لیکن جہاز کو نقصان ہوا

  • img_8285.jpg

‏اسلام آباد سے گلگت جانے والا پی آئی اے کا ATR طیارہ پھسل کر رن وے سے اتر کر دائیں جانب الٹ گیا۔ طیارے میں سوار 48 مسافر محفوظ رہے تاہم جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ گلگت ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ واقعے کی تحقیقات کا حکم ⁦@Official_PIA

Comments

comments