امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان, ایمبیسیڈر زلمے خلیل زاد کی وزارت خارجہ آمد

No video URL found.

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان, ایمبیسیڈر زلمے خلیل زاد کی وزارت خارجہ آمد

وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر پاک، امریکا دوطرفہ مشاورتی اجلاس شروع

امریکی وفد کی قیادت ایمبیسیڈر زلمے خلیل زاد جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ خارجہ ایمبیسیڈر آفتابِ کھوکھر کر رہے ہیں

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات،خطے میں امن و امان کی صورتحال،افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال

پاکستان،وزیراعظم عمران کے ویژن کے مطابق، افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا-ایڈیشنل سیکریٹری آفتابِ کھوکھر

پاکستان کا ،تمام فریقین کو خطے میں دہائیوں سے جاری محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے مسئلے کے سیاسی حل کی طرف بڑھنے کا مشورہ

خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے ایمبیسیڈر زلمے خلیل زاد

امریکی وفد میں امریکی محکمہ دفاع و اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نمائندگان جبکہ پاکستانی وفد میں وزارتِ دفاع و وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام شامل ہیںمریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گءے

زلمے، وزارت خارجہ میں پاک، امریکا دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع

پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری امریکاز کریں گے، ذرائع

امریکی وفد کی سربراہ زلمے خلیل زاد کریں گے، ذرائع

اجلاس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے، ذرائع

زلمے خلیل ذاد، افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان سے رہنمائی حاصل کریں، ذرائع

امریکی وفد اعلی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریگا، ذرائع

امریکی نمائندہ خصوصی، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کریں گے، ذرائع

زلمے خلیل زاد کی تاحال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے

Comments

comments