پیٹرول 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو موصول*

*پیٹرول 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو موصول*

اسلام آباد: اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئی قیمت 116 روپے 95 پیسے کی تجویز دی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولٰیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے، اور اوگرا کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے، جس کے تحت یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

Comments

comments