صحافی احسن قاضی پر تشدد کرنے والے کورنگی تھانے کے پولیس اہلکار اپنے ہی تھانے کے لاک اپ میں بند

  • IMG-20190511-WA0389.jpg

رائل نیوز کے صحافی احسن قاضی پر تشدد کرنے والے کورنگی تھانے کے پولیس اہلکار اپنے ہی تھانے کے لاک اپ میں بند ہیں گزشتہ روز صحافی بھای پر تشدد کیا اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر سردار ممتاز انقلابی سمیت صحافی تنظیموں اور ساتھیوں نے بھر پور نوٹس لیا جسکے نتجہ میں پولیس اہلکاروں کو اسی تھانہ میں بند کیا گیا جسمیں صحافی بھائی پر تشدد کیا تھا

Comments

comments