فتح جنگ روڈ ناوہ پیٹرول پمپ کے سامنے دو موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم۔ ایک شخص جاں بحق 3 زخمی۔

نمائندہ ریسکیو اٹک
اٹک.. فتح جنگ روڈ ناوہ پیٹرول پمپ کے سامنے دو موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم۔

تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122ٹیم کی جانبحق شخص شخص کا سانس بحال کرنے کی بھر پور کوشش مگر ریکور نہ ہو سکا۔
اٹک۔نیو ہٹیاں روڈ پولیس چیک پوسٹ کے قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم
تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی
ریسکیو 1122کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔
زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں سردار خان، عامر شہزاد، اور محمود الہی شامل.

زخمیوں میں ۴۵ سالہ یاسمین بی بی ۴۲ سالہ کرم خان شامل

جانبحق شخص کی شناخت اعجاز خان ولد سرور خان عمر ۵۰ سال سکنہ باہتر سے ہوئی۔

عینی شاہدین کے مطابق جابحق شخص موٹرسائیکل سے گرنے کے بعد پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگیا۔

ٹریکٹر ڈرائیور ٹرالی کے ہمراہ موقع سے فرار۔

Comments

comments