جمشید کوارٹر پولیس کا لسبیلہ میں چھاپہ،
چھاپہ کے دوران لسبیلہ کے منشیات فروشی کا سرغنہ گرفتار
گرفتار ملزمان میں سراج عرف طوطا،افتخار عرف افی گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد
ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ھو چکے ھیں ،مزید تفتیش جاری
ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہسر ڈسٹرکٹ ایسٹ