گورمے بیکری کی آئسکریم میں مضر صحت اجزا کی موجودگی کا معاملہ چیف جسٹس نے شہریار چٹھا اور ذوالقرنین چٹھا کو کل طلب کر لیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری۔
گورمے بیکری کی آئسکریم میں مضر صحت اجزا کی موجودگی کا معاملہ

چیف جسٹس نے شہریار چٹھا اور ذوالقرنین چٹھا کو کل طلب کر لیا

چیف جسٹس نے گورمے بیکرز کے آئسکریم کے تمام پروڈکشن یونٹ بند کرنے کا حکم دیدیا

تمہاری جرات کیسے ہوئے مجھے سفارش کروانے کی چیف جسٹس

چیف جسٹس بیوروچیف خالد قیوم پر برس پڑے

رات گئے مجھے سفارشی فون کرواتے ہو کیسے لوگ ہیں آپ ؟چیف جسٹس

جو میرے پاس سفارش لیکر آئے اسے اپنا انجام یاد ہونا چاہیے چیف جسٹس

یہ چٹھا کیسے اتنا بڑا بزنس مین بن گیا چیف جسٹس

اس کی چھان بین ہوگی تو سب پتہ چل جائے گا چیف جسٹس

آپ نے چینل اسلیے بنایا کے دیگر کاروبار کو سیف کرسکو چیف جسٹس

آپ بدمعاشی کرتے ہیں سرکاری آفیسر کے خلاف مہم چلاتے ہیں چیف جسٹس

ڈی جی فوڈ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عثمان نے شکایات کے انبار لگا دئیے

کاروائی کرنے پر گورمے نیوز نیٹ ورک نے کردار کشی کی مہم چلائی گئی۔ کیپٹین ریٹائرڈ عثمان

مجھے چینل بند کرنا پڑا تو کردوں گا چیف جسٹس

چیف جسٹس کا جی این این انتظامیہ پر شدید اظہار برہمی
کردار کشی مہم توہین عدالت کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس

کیوں نہ جی این این کو چند دنوں کے لیے یا مستقل بند کر دیا جائے۔ چیف جسٹس

پیمرا سے جواب طلب
گورمے بیکری کی تمام پراڈکٹس کا تجزیہ کیا جائے۔ چیف جسٹس

گورمے آئسکریم کا پروڈکشن یونٹ سیل کرنے کا حکم۔

دیگر نیوز چینلز اور اخبارات گورمے کی ناقص پروڈکٹس کے خلاف خبر نہیں لگاتے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان

میں دیکھتا ہوں کون سا چینل اور اخبار ناقص اشیا بنانے والی کمپنیز کے خلاف خبر نہیں چلاتا چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ڈی جی پیمرا کو کل طلب کرلیا

دفتر کی پالیسی کے مطابق دیکھ لیں

Comments

comments