گلگت بلتستان کے ہوٹلوں میں ہیٹر چلانے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان کے ہوٹلوں میں گیس اور کیروسین آئل کے ہیٹروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق پابندی کا اطلاق گلگت بلتستان کے تمام 10اضلاع کے ہوٹلوں پر ہو گا، یہ فیصلہ ہنزہ میں سیاح جوڑے کی ہلاکت کے واقعے کے بعد کیا گیا۔

Comments

comments