کوہاٹ پولیس کی کارووائی. خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی

  • IMG-20181201-WA0568.jpg

بریکنگ نیوز
کوہاٹ پولیس کی انڈس ہائی وے پر اہم کاروائی. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود
کوہاٹ: کاروائی میں خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی
کوہاٹ: کاروائی میں بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار. ڈی پی او
کوہاٹ:کاروائی خفیہ اطلاع پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی گئی
کوہاٹ: پکڑے گئے اسلحے میں 2 کلاشنکوف, 4 ریپیٹرز, 8 پستول, 4 بندوق اور ہزاروں کارتوس شامل ہیں
کوہاٹ: پکڑاجانیوالا اسلحہ درہ آدم خیل سے سوزوکی پک اپ کے ذریعے پنجاب سمگل کیا جارہا تھا
کوہاٹ: اسلحہ سے بھری گاڑی سمیت گرفتار ملزم نیک محمد سکنہ محمد زئی کے خلاف مقدمہ درج
کوہاٹ: غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ کا مقدمہ تھانہ محمد ریاض شہید میں درج کیا گیا. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود

Comments

comments