سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا نا بااثر شیشہ کیفے مالکان کو مہنگا پڑ گیا
ایسٹ زون پولیس کی شارع فیصل پر مشہور زمانہ روزاٹی کیفے کے خلاف کارروائی
غیر قانونی طور پر شیشہ کیفے چلانے والے 4 ملزمان گرفتار، غلام اصفر مہیسر
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بیس عدد شیشے اور دیگر مواد برآمد ، ایس ایس پی ایسٹ
ملزمان پابندی کے باوجود کھلے عام شیشہ اور دیگر منشیات کا استعمال کرتے تھے، ذرائع
کراچی کے تمام شیشہ کیفے بند ہونے کے باوجود کبھی آج تک روزاٹی شیشہ کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تھی
روزاٹی شیشہ کیفے سندھ پولیس کے اعلی افسر کے قریبی رشتے دار کا تھا