ڈاکٹر شاھد مسعود پر صحافی کو دھمکیاں دینے پر پرچہ درج

کوریج کے دوران سما کے رپورٹر نورالامین دانش سے موبائل چھنینے کا معاملہ

تھانہ رمنا نے ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی

ڈاکٹر شاہد مسعود کیس کی کوریج کے لیئے نورالامین دانش کی اسلام آباد ہاہیکورٹ ڈیوٹی تھی ؛ ایف آئی آ ر

سوال کرنے پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے موبائل چھیننے ہوئے موبائل فارمیٹ کر دیا ؛ ایف آئی آر

ڈاکٹر شاہد نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا ؛ ایف آئی آر

Comments

comments