پنجاب کے 727 کالجوں میں 2018-2109 میں داخلوں کیلئے 323021 آن لائن درخواستیں وصول

  • IMG-20181010-WA0412.jpg

لاہور: پنجاب کے 727 کالجوں میں 2018-2109 میں داخلوں کیلئے 323021 آن لائن درخواستیں وصول

لاہور: آن لائن درخواست دہندگان میں طالبات کی تعداد میں ریکارڈ اصافہ

لاہور: پی آئی ٹی بی کا نظام OCAS، گھر بیٹھے انٹرمیڈیٹ میں داخلہ کے خواہشمند طالب علموں کیلئے 24/7 فعال

لاہور: آن لائن اعداد و شمار کے مطابق 69 فیصد طالبات نے پری میڈیکل کو ترجیح دی

لاہور: پنجاب بھرکے دیگر کالجوں کی نسبت اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کی جانب سے سب سے زیادہ 9642 آن لائن درخواستیں وصول ہوئیں

لاہور: مجموعی طور پر داخلے کے خواہشمندوں میں آئی سی ایس مضمون زیادہ مقبول رہا

لاہور: اس نظام کے تحت بروقت درخواستوں کے عمل اور میرٹ کو شفاف بنانے میں مدد ملی

Comments

comments