سانق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق

  • IMG-20180923-WA0061.jpg

سانق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق

جاں بحق ہونیوالا ذیشان عباسی پولیس کا ملازم ہے

پولیس نے ڈرائیور سمیت گاڑی تھانے میں بند کر دی

راجہ پرویز اشرف کی گاڑی انکا ڈرائیور چلا رہا تھا ؛ پولیس

گاڑی کے لگنے والے شخص کی میت پمز منتقل کر دی گئی ؛ پولیس

پنجاب پولیس کا کانسٹیبل مرحوم ذیشان راولپنڈی پولیس لائن میں تعینات ئے

Comments

comments