شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں اشیاء خردونوش (رمضان پیكج) كی تقسیم
اسلام اباد شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج كی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے اس فوڈ پیكج میں تمام تر ضروری اشیاء خردونوش شامل ہیں ۔ ایك فوڈ پیك 41 […]