1537880-asif-1549354777-854-640x480.jpg

اس بارفوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا، بھارت کو حیران کردیں گے: ترجمان پاک فوج

DG ISPR اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنگ کی آوازیں بھارت سے آرہی ہیں تاہم جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس […]

کراچی:مضرصحت* کھاناکھانےسے5بچے اورایک خاتون جاں بحق،پولیس

*کراچی میں فوڈپوائزنگ کاایک اوربڑاواقعہ* *کراچی:مضرصحت* کھاناکھانےسے5بچے اوریک خاتون جاں بحق،پولیس *ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی* *کراچی* :متاثرہ فیملی کاتعلق کوئٹہ سےہے،پولیس *کراچی* :جاں بحق بچوں میں ڈیڑھ سال کاعبدالعلی،4سال کاعزیزفیصل شامل *کراچی* :6سال کی عالیہ،7سال کاتوحید،9سال کی صلویٰ شامل،پولیس *کراچی* :کھانےسےمتاثرہ28سال کی بینااسپتال میں دوران علاج دم توڑگئی،پولیس *کراچی:* فیملی نےمبینہ طورپرنجی ریسٹورنٹ سےکھاناکھایاتھا،پولیس فیملی […]

سعودی جیلوں سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی واپسی کا آغاز

سعودی ولی عہد کے حکم پرسعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد ان کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا اور 5افراد لاہور پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے اورایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے،ان کی […]

  • Screenshot_20190222-025953_Twitter.jpg

پلواما واقعے پر بدلے کا شور مچانے والے یاد رکھیں پاکستان نیوکلیئر طاقت ہے، کوئی مذاق نہیں،بھارتی جج

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پلواما واقعے پر بدلے کا شور مچانے والے یاد رکھیں کہ پاکستان ایک نیوکلیئر طاقت ہے، کوئی مذاق نہیں ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج تیار ہے، پاکستان کو کوئی سرپرائز نہیں دیا جا سکتا، لائن […]

  • IMG-20190221-WA0551.jpg

حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قراردیدیا

حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قراردیدیا ہے، یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا،حکومت نے کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے […]

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔نیب نے آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نمبر تین کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا اور 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے نیب کی استدعا مسترد […]

وزیراعظم نے مسلح ا فوج کو بھارتی جارحیت یا کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے مسلح افواج کو بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی یا جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دے دیا،وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرا ت کو وزیر اعظم ہاوس میں ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر دفاع پرویز […]

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف معاملات کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام […]

  • IMG-20190221-WA0010.jpg
  • IMG-20190221-WA0009.jpg

اللہ کی قسم پولیس انکل میں نے موبائل نہیں لیا ۔ 9 سالہ احمد کی سچائی پولیس نے ماننے سے انکار کردیا اور اتنے سے بچے کے ساتھ تھرڈ ڈگری طریقہ تشتدد ۔

اللہ کی قسم پولیس انکل میں نے موبائل نہیں لیا میں نہ ہی اُن انکل کا بھائی ہوں ۔۔۔ 9 سالہ احمد کی سچائی پولیس نے ماننے سے انکار کردیا اور اتنے سے بچے کے ساتھ تھرڈ ڈگری طریقہ اختیار کیا گیا ۔ احمد کا قصور اسکی وہ معصومیت تھی جو ہر اس عمر کے […]

  • PhotoGrid_1550690045580.jpg

سرگودھا سے 4 لاکھ روپے میں خریدی گی خاتون کو چین سمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی ایف آئی امیگریشن نے انسانی سمگلنگ کی سنگین واردات ناکام بنادی سرگودھا سے چار لاکھ روپے میں خریدی گی خاتون کو چائنہ سمگل ہونے سے روک دیا سرگودھا کہ رہائشی خاتون کے مطابق اس کے والدین نے اسے چار لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا ایف آئی امیگریشن نے چینی کرئیر لیزنگ کو بھی […]