گوٹھ خدابخش جوکیو میں مسجد کے اندر سال کی پیدل پشاور کی تبلیغی جماعت پر حملہ 6 معمر افراد زخمی 5 لاپتہ

*بریکنگ نیوز* *گھارو: جام برانچ کے قریب گوٹھ خدابخش جوکیو میں مسجد کے اندر سال کی پیدل پشاور کی تبلیغی جماعت پر حملہ 6 معمر افراد زخمی 5 لاپتہ جماعت کے افراد کے پیسے بٹوے کارڈز چھین لئے گئے جماعت کے 6 معمر بزرگ افراد گھارو تھانہ منتقل تبلیغی جماعت کے امیر حاجی لال شاہ […]

  • 225FFB4A-DDAA-4A1F-8C7F-F3A56C8A23D1.jpeg

سری لنکا میں بدھ انتہا پسند رہنما کی مسلمانوں کو سنگسار کرنے کی دھمکی

کولمبو: سری لنکا میں بدھ انتہا پسند رہنما نے مسلمان ڈاکٹر پر بدھسٹ خواتین کو ماں بننے کی صلاحیت سے محروم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ردعمل کے طور پر مسلمانوں کو سنگسار کرنے کی دھمکی دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ مت رہنما کی جانب سے بے سروپا الزام لگانے […]

  • 2523AF03-7F4C-4ABE-ADA0-19C37E77AEAA.jpeg

ایوان میں وزیراعظم عمران خان کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر عمرایوب خان نے تحریک استحقاق پیش کی۔ عمر ایوب خان نے نکتہ اعتراض […]