عوامی پریس کلب ملیر پر حملہ ،توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے واقعے کے خلاف احتجاجی ریلی

عوامی پریس کلب ملیر پر حملہ ،توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے واقعے کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا، سول سوسائٹی سمیت مختلف پارٹیز کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت، معاملے کی ایف آئی آر درج، مرکزی ملزم محمد سلیم جوکیو گرفتار، آزاد صحافت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے […]

  • 20190621_232614.jpg

لاہور کا تاجر ڈھائی من سونا ایمنسٹی میں وائٹ کرنے ایف بی ار کے دفتر پہنچ گیا

‏لاہور کا تاجر ڈھائی من سونا ایمنسٹی میں وائٹ کرنے ایف بی ار کے دفتر پہنچ گیا ‏اسکو بتایا گیا کہ سونا اس سکیم میں وائٹ نہیں ہو سکتا۔ واپس نکلتے وقت ٹیکس کا نوٹس تھما دیا گیا۔ 🤣🤣

  • IMG_20190621_230317.jpg

بنوں ‘ ٹائر پنکچرکی دکان میں بارودی مواد کا دھماکہ، 1 شخص جاں بحق ، 1 زخمی

بنوں بنوں میں میرانشاہ روڈ پر علاقہ گربز میں ٹائر پنکچرکی دکان میں بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے سبب ہوا جس سے موقع پر موجود دو افراد زخمی ہو گئے، ایک […]

ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ، 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا ایف بی آرکو موصول

لاہور ٹیکس چوروں کے خلاف نادرا اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو متحرک ہو گئے، نادرا نے ایف بی آر کو 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا فراہم کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق نادرا کا ڈیٹا تھری ڈی ہے اور سب کچھ بتائے گا۔بتایا گیا کہ ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ملک […]

امیر قطر ہفتہ کواسلام آباد پہنچیں گے عمران خان استقبال کریں گے

اسلام آباد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی (آج) ہفتے کو کو پاکستان پہنچیں گے۔امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی (آج ) ہفتے کو شام وقت پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وزیراعظم عمران خان امیر قطر کا استقبال کریں گے۔شیخ تمیم بن حمد الثانی ایئر پورٹ سے وزیراعظم ہاؤس […]

  • IMG-20190621-WA0414.jpg

وزیراعظم کے دورہ گھوٹکی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس وزیراعظم سے نیب زدہ بابر اعوان کی ملاقات

وزیراعظم کے دورہ گھوٹکی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی, آئینی اور قانونی امور پر بات چیت وزیراعظم کی بابر اعوان کو الیکشن کمیشن میں کی گئی جھوٹی شکایات کا جواب دینے کی ہدایت بابر اعوان سوموار […]

  • 60891211-1238-4C04-A1BD-DF02FFD4C12B.jpeg

احتساب عدالت نے آصف زرداری کے ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف زرداری کے ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جج محمد ارشد ملک […]

  • 3FB19BE1-7BB1-4973-AEAD-43A9C7D202F6.jpeg

نشے میں دھت ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھادی، ایک شخص ہلاک

کراچی: کورنگی میں نشے میں دھت ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہونے کے باعث فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی جس کے باعث ایک معمرشخص جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زمان ٹاؤن کے علاقے میں انڈس اسپتال کے قریب سیاہ رنگ کی ٹویوٹا کرولا  گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے […]

  • 20190621_205041.jpg

منشا بم اور دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے منشا بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کر لی منشا بم اور اس کے دو بیٹوں نے 7مقدمات میں درخواست ضمانتوں بعد از گرفتاری دائر کی تھی۔سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا،جوہر ٹاؤن پولیس نے منشا بم […]

  • 39DCA690-68E9-4912-BA77-DC27DD2BC0F8.jpeg

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا

نیویارک سٹی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر فوجی کارروائی کے اپنے ابتدائی حکم پر یو ٹرن لیتے ہوئے فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ  صدر ٹرمپ نے امریکی مسلح افواج کو ایران کو منہ توڑ جوان دینے کے اپنے ابتدائی حکم کو واپس لے لیا ہے۔ […]