صحت انصاف کارڈ پر صحت کی نا انصافی اٹک میں مریض رل گیا

وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ غریبوں کے لئے صحت کارڈ کا اجرا کیا گیا جس میں غریب آدمی کے لیے سات لاکھ بیس ہزار روپے کا علاج فری رکھا گیا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کے گزشتہ روز آیات نامی شخص سے اس کا ایکسیڈنٹ ہوا جس سے اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی صحت […]

  • IMG-20190620-WA0163.jpg

شہریارخان آفریدی کا یوم عالمی پناہ گزین کے موقع پر افغان مہاجرین سے یکجہتی کے اظہار کیلئے آئی 12 سیکٹر میں افغان بستی کا دورہ

: شہریارخان آفریدی کا یوم عالمی پناہ گزین کے موقع پر افغان مہاجرین سے یکجہتی کے اظہار کیلئے آئی 12 سیکٹر میں افغان بستی کا دورہ افغان مشران اور نوجوانوں نے پاکستانی اور افغانستان کے پرچموں کے ہمراہ وزیر سیفران کا استقبال ماضی کے کسی وزیر نے کبھی افغان مہاجرین بستی کا دورہ نہیں کیا۔ […]

  • 20190620_174540.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد اب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں ہی رہیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ ے نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت کی تو ان کے وکیل خواجہ حارث نے ڈاکٹرز کی میڈیکل […]

گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے سے معاشرے میں اشتعال انگیزی بڑھے گی، سردار حسین بابک

گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے سے معاشرے میں اشتعال انگیزی بڑھے گی، سردار حسین بابک عوام مایوسی کی دلدل میں دھنس چکے ہیں، موجودہ صورتحال بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ غریبوں کے چولہے بجھ چکے ہیں، ٹیکس وصولی میں ناکامی کا بدلہ عوام سے لیا جا رہا ہے۔ ایک رات میں […]