• IMG-20190620-WA0014.jpg

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے 

:  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری اور رہنما مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے  پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی میں کاروائی اور طریق کار کے قواعد 2007کے قاعدہ 108کے تحت جاری کیے گے ہیں۔

  • IMG-20190619-WA0390.jpg

ایک بار پھر پاکستانی تھنڈر نے بھارتی رافیل کو شکست دےدی”

“”پیرس ائیر شو میں پاکستان ائیر فورس کا نیا ورلڈ ریکارڈ” مُکمل پڑھیں اورزیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔ پیرس ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلو میٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا جس پر بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا اور پاکستان ائیرفورس کو چیلنج کرنا شروع کردیا لیکن بھارت کی […]

  • img-20190619-wa0364706361297921086997.jpg

راولپنڈی: دی نیشن کے کرائم رپورٹر اسرار احمد نے کو اغواء و قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کا سراغ

راولپنڈی: دی نیشن کے کرائم رپورٹر اسرار احمد نے ایک خبر کی اشاعت پر انھیں “آئی ایس آئی” کا ایجنٹ بن کر اغواء و قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کا سراغ لگا لیا صحافی نے تھانہ مورگاہ میں درج مقدمہ میں چار ملزمان کو نامزد کر دیا ایس پی پوٹھوہار سید علی کو صحافی […]

  • img_20190619_1951432560086054412254701.jpg

اعظم خان اپنے بھتیجے تیمور سیلم کو ایس ایچ او تھانہ چمکنی تعینات کرنے میں کامیاب ہو گئے،

سابق چیف سیکرٹری اعظم خان اپنے بھتیجے تیمور سیلم کو ایس ایچ او تھانہ چمکنی تعینات کرنے میں کامیاب ہو گئے، پشاور کی غیر سیاسی پولیس پی ٹی آئی حکومت کے آگے بے بس ہو کر رہ گئی اب ایس ایچ اوز کی سفارشیں بنی گلہ سے ہونے لگی، بنی گالہ سے تعینات ہونے والے […]

موٹروے پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور ایک اور کارروائی میں چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی

موٹروے پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور ایک اور کارروائی میں چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق موٹروے پر پشاور کے قریب سوزوکی کار نمبر 179 LHG جس کا ٹایر راڈ ٹوٹا ہوا تھا اور اور گاڑی لاوارث حالت میں تہی گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی کے کے […]

حساس ادارے اور سی ٹی ڈی پولیس نے مشترکہ کاروائی کیدوران متنی کے علاقے سپینہ تھانہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

*بریکنگ نیوز* پشاور شہر بڑی تباہی حساس ادارے اور سی ٹی ڈی پولیس نے مشترکہ کاروائی کیدوران متنی کے علاقے سپینہ تھانہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ، ذرائع کے مطابق مئی2019 میں ایک تھریٹ الرٹ جاری ہوا تھا جس میں افغانستان سے دہشت گردوں کی ایک تشکیل کے پشاور میں بڑی […]

پاک بحریہ کے دوکموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی

پاک بحریہ کے دوکموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی ۔ ترجمان پاک بحریہ ترقی پانے والوں میں ریئرایڈمرل محمد سعید اورریئرایڈمرل عبدالصمدشامل ہیں۔ترجمان پاک بحریہ ریئر ایڈمرل محمد سعید نے 1988 اورریئر ایڈمرل عبدالصمد نے 1990 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ترجمان پاک بحریہ دونوں ریئرایڈمرلزکئی اہم کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر […]

وزیراعظم کی 30 دن بعد گھوٹکی میں مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر تعزیت کے لئے آمد۔

وزیراعظم عمران خان کی گھوٹکی میں سابق وفاقی وزیر مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، محمد میاں سومرو، ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر ہمراہ۔ وزیراعظم نے مرحوم علی محمد خان مہر کی وفات […]