شکست خوردہ مولانا کی خدمات لینے والی جماعتوں کیساتھ عوام نہیں ، فردوس عاشق 

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جو سیاسی جماعتیں انتخابات میں شکست خوردہ مولانا کی خدمات لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں۔بجٹ منظور نہ ہونے دینے کے اعلان کرنے والے وفاق اور صوبوں کی ترقی کے ساتھ سنجیدہ نہیں۔انہوں نے ٹویٹ میں […]

پی ٹی آئی سے تنقید برداشت نہیں ہو رہی، مریم نواز

مسلم لیگ) ن( کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تنقید برداشت نہیں ہورہی۔ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ولید بٹ کی گرفتاری پر مریم نواز نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والی پی ٹی آئی کوآج تنقید برداشت نہیں ہو رہی۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں کل جماعتی کانفرنس(اے پی سی) کے لئے 25یا 26جون کی تاریخوں پر غور کیا گیا اور اس کے مقاصد اور ایجنڈے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے بجٹ منظوری […]

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز کرنا بڑا جرم ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز کرنا بڑا شدید جرم ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سینئر اسسٹنٹ بینک محمد انور کے جعلی اکاؤنٹس کھلوانے سے متعلق کیس کی […]

نیب کی آصف زرداری کو گرفتار کرنے میں کوئی بدنیتی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری جاری کر دیا،جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ جاری کیا، 7 صفحات پر مشتمل فیصلے میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے موجود ہیں ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں […]

پاکستانی جے ایف تھنڈر نے پیرس ایئر شو میں دھاک بٹھا دی

پاک فضائیہ کے جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے انٹرنیشنل پیرس ایئر شو میں بھی سب کو حیران کر دیا۔ پیر 17 جون کو پیرس کے قریب لا بورگ ایئرپورٹ کی فضاؤں میں جے ایف 17 تھنڈر کی گھن گرج اور حربی مہارت کے مظاہرے نے ہر ایک کو ششدر کر دیا۔ پیرس […]

قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں مفرور ملزم سمیت منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار۔

شرافی گوٹھ سے قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں مفرور ملزم سمیت منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں معین آباد سے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم گلزار سے ایک کلو سے زائد چرس، ہیروئن اور موبائل […]

بن قاسم سے موٹرسائیکل موٹرسائیکل گروہ کا کارندہ گرفتار۔ایس ایس پی ملیر

بن قاسم سے موٹرسائیکل موٹرسائیکل گروہ کا کارندہ گرفتار۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے ملزم کو دوران اسنیپ چیکنگ پپری بن قاسم سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزم سے برآمد موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج ہے۔ایس […]

ایس ایچ او ڈکیت سے جھڑپ میں زخمی لوٹ مار کی اطلاع پر گارڈن ایس ایچ او کی تن تنہا ڈکیت کا تعاقب

کراچی /ضلع سٹی ایس ایچ او ڈکیت سے جھڑپ میں زخمی/گارڈن لوٹ مار کی اطلاع پر گارڈن ایس ایچ او کی تن تنہا ڈکیت کا تعاقب فیملی سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈکیت گرفتار ایس ایچ او گارڈن جھڑپ میں ہاتھ میں شدید زخم آنے سے زخمی، آغا خان ہسپتال شفٹ ایس ایچ او […]

IMG_20190618_193534.jpg

مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے ڈاکٹر نجیب نقی

وزیر خزانہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ 2019-20میں تحریک آزادی کو اجاگر کرنے، آزاد خطہ کی تعمیر وترقی اور عام آدمی تک ترقی کے ثمرات پہنچانے کے لئے وافر […]