کھارادر، ماڑی پور، میمن گوٹھ اور گڈاپ کے علاقوں میں کارروائی 6ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز(سندھ)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکھارادر، ماڑی پور، میمن گوٹھ اور گڈاپ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان محمدعادل عرف لمبا، اویس عرف اَنو والا، محمد دانش، میثم مہدی، امشید اور شیخ عمر کو گرفتار کیاجو ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان […]

کراچی میں پولیس نےدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی،،،، کراچی میں پولیس نےدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی کراچی :پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندے گرفتار کر لئے کراچی:ملزمان کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیاگیا کراچی:ملزمان کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے،ایس ایس پی کراچی:گرفتار ملزمان میں محمد زوہیب، وقار […]

پاکستان اور ایران گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں جڑے ہیں

وزہر سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں جڑے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کا گذشتہ دورہ ایران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید تقویت دینے کا باعث بنا ہے۔ شہریارآفریدی نے ان خیالات کا اظہار ایران کے نائب وزیر […]

بجلی پیداوار میں خودکفیل صوبہ ناروا لوڈشیڈنگ کی زد میں ہے، سردار حسین بابک

بجلی پیداوار میں خودکفیل صوبہ ناروا لوڈشیڈنگ کی زد میں ہے، سردار حسین بابک کم وولٹیج نے عوام کا جینا دشوار کر دیا،گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی تبدیلی کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔ بجلی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور آئے روز قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا […]

کراچی: مبارک ولیج میں ایک ہی فیملی کے چار افراد ڈوب گئے 3 کو ماہی گیروں نے کو بچالیا

کراچی: مبارک ولیج میں ایک ہی فیملی کے چار افراد ڈوب گئے, مقامی ذرائع کراچی: تین کو مبارک ولیج کے ماہی گیروں نے کو بچالیا کراچی :ایک بچی جان بحق ہوگئی, سرفراز ہارون, کونسلر مبارک ولیج کراچی: بچی کی لاش کی تلاش جاری ہے, سرفراز ہارون کراچی: فیملی کا تعلق کورنگی ڈھائی نمبر سے ہے […]

وزیرستان میں پچھلے ایک ماہ کے دوران دہشت گردانہ حملوں میں اب تک 12 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 35 زخمی ہوچکے ہیں۔

وزیرستان میں پچھلے ایک ماہ کے دوران دہشت گردانہ حملوں میں اب تک 12 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 35 زخمی ہوچکے ہیں۔ دہشت گردوں کچھ سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔ ان کو چھڑانے کے لیے پی ٹی ایم نے مقامی آبادی کو ورغلا کر خڑ قمر پوسٹ پر حملہ کروا دیا جس میں […]