حیدرآباد: سینئر صحافی الیاس وارثی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

حیدرآباد: سینئر صحافی الیاس وارثی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا حیدرآباد: سینئر صحافی کی تشدد زدہ لاش انکے فلیٹ الرحیم سینٹر سے ملی حیدرآباد: پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فلیٹ پر پہنچ گئے حیدرآباد: صحافیوں کی بڑی تعداد بھی الرحیم سینٹر پہنچ گئی کراچی پریس کلب کے صدر محمد امتیاز خان فاران […]

گری ہوئی حکومت کو کیا گرانا؟قبائلی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،امیر حیدر خان ہوتی

گری ہوئی حکومت کو کیا گرانا؟قبائلی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،امیر حیدر خان ہوتی الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کرے،25جولائی کی تاریخ دہرانے سے فوج پھر متنازعہ ہو گی۔ حکومت قبائلی اضلاع انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، آئینی ترمیم کو سینیٹ میں پیش نہیں کیا جا رہا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی […]

‏26 ایم این ایز اور ایم پی ایز عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دباکر سرکاری خرچے پے لندن کرکٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں

‏26 ایم این ایز اور ایم پی ایز عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دباکر سرکاری خرچے پے لندن کرکٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں جو حکومت نہیں چلا سکتے وہ اب کرکٹ میں زور آزمائی کریں گے ویسے پوچھنا تھا یہ کون سا ورلڈکپ شروع ہونے والا ہے؟؟ سادگی کی اعلیٰ مثال 🤣

مریم نواز کی بلاول بھٹو کو دعوت۔ کل بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے رائیونڈ میں ملیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت پی پی پی چئیرمین کل بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے (1:30) رائیونڈ جائیں گے اس موقع پر دونوں جانب سے چند قریبی رفقاء شریک ہوں گے مریم نواز کی بلاول بھٹو کو دعوت۔ کل بروز […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں2صدارتی ریفرنسزسمیت28ریفرنسززیرالتواہیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں2صدارتی ریفرنسزسمیت28ریفرنسززیرالتواہیں،ترجمان سپریم کورٹ زیرالتواریفرنسزپرقانون اورضابطےکےمطابق سماعت کےبعدفیصلہ کیاجائےگا،ترجمان گزشتہ چنددنوں سے350ریفرنسززیرالتواہونےکاتاثردیاگیا،ترجمان سپریم کورٹ اسلام آباد: 350ریفرنسزکاتذکرہ باربارکیاگیا،ترجمان سپریم کورٹ 350کےاعدادوشمارغلط،بےبنیاداورحقائق پرمبنی نہیں ہیں،ترجمان سپریم کورٹ سپریم جوڈیشل کونسل کو426شکایات اورریفرنسزموصول ہوئے،ترجمان قانون کےمطابق398ریفرنسزاورشکایات کونمٹادیاگیا،ترجمان سپریم کورٹ

نیب کی نوازشریف کی سزامعطلی درخواست کی مخالفت

‏بریکنگ :- اسلام آباد:نوازشریف کی سزامعطلی کی درخواست نیب کی نوازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنےکی استدعا, نیب کی نوازشریف کی سزامعطلی درخواست کی مخالفت,نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا میڈیکل رپورٹ میں نوازشریف کوفوری سرجری کانہیں کہاگیا،نیب ‎ نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں،ضمانت پررہانہیں کیاجاسکتا،نیب ‎ عدالت نےتمام شواہددیکھنےکےبعدنوازشریف کوسزاسنائی،نیب نوازشریف کاجیل میں صحت خرابی […]

جنوبی وزیرستان: تاریخ میں پہلی بار وانا میں پولیس سٹیشن قائم

جنوبی وزیرستان/ پہلا پولیس سٹیشن قائم جنوبی وزیرستان: تاریخ میں پہلی بار وانا میں پولیس سٹیشن قائم جنوبی وزیرستان: وانا فورٹ کو پولیس سٹیشن میں تبدیل کردیا گیا جنوبی وزیرستان: وانا فورٹ کو ایف سی نے خالی کردیا جنوبی وزیرستان: مقامی پولیس نے وا ا فورٹ کو پولیس سٹیشن میں تبدیل کرکے پوزیشن سنبھال لی

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بول نیوز کے اینکرپرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ دے مارا۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بول نیوز کے اینکرپرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ دے مارا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں فیصل آباد میں شادی کی تقریب میں شریک تھے، تلخ کلامی سے اشتعال بڑھا اور وفاقی وزیر نے اینکرپرسن کو تھپڑ مار دیا۔ فیصل آباد میں 92 نیوز کے مالک چودھری عبدالرشید کی بھتیجی […]

تھانہ کھنہ کی حدود سے 25سالہ نجی سکول ٹیچر لاپتہ پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری

*تھانہ کھنہ کی حدود سے 25سالہ نجی سکول ٹیچر لاپتہ پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ,ذرائع* *لاپتہ 25سالہ (س) کشمیر کی رہائشی تھانہ کھنہ کی حدود سوہان میں موجود ایک نجی سکول میں ٹیچر تھی ذرائع* *پرنسپل نے موسم گرمیوں کی چھٹیوں کی تخواہ کی ادائیگی کے لیے گھر سے بھلایا جسکے بعد وہ […]

نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے

*احتجاج* *احتجاج* *احتجاج* جی نیوز کے بیوروچیف متین حیدر ، سینئر صحافی عون شیرازی اور دیگر صحافیوں پر حملہ ، بول ٹی وی کے صدر سمیع ابراہیم کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے تھپڑمارنے سمیت ڈان نیوز کے اینکر باقر سجاد سید کو ہراساں کرنے کے خلاف آج ہفتہ 15 […]