مسلح افراد کی اسلام آباد میں صحافیوں کو دہمکی

اسلام آباد کے پوش علاقے ای سیون میں ڈاکٹر فیصل کے گھر دعا کے لیے گیے صحافیوں کو گاڑی پارک کرنے ملک باری کے بیٹے حمزہ باری کا پندرہ مسلح گن مینوں کا صحافیوں متین حیدر زاہد فاروق ۔ملک طارق ملک ۔ سی آر شمسی کے بیٹے سعد عمر عون شیرازی پر حملہ۔۔علاقے میں سخت […]

صحافی سید شجاعت بخاری شہید کی پہلی برسی کشمیرپریس کلب میرپورکے زیراہتمام

میرپور ریاست جموں وکشمیر کے نامورصحافی اور تحریک آزادی کشمیر کوقلم کی طاقت کے ذریعے اجاگرکرنے والے جراتمند،نڈر اور بہادرکشمیری جرنلسٹ سید شجاعت بخاری شہید کی پہلی برسی کشمیرپریس کلب میرپورکے زیراہتمام اس عہد کی تجدید کے ساتھ منائی گئی کہ سینئر صحافی سید شجاعت بخاری شہید کی جراتمندانہ صحافت کے لیے دی جانے والی […]

  • img-20190614-wa05768009076708539210260.jpg

نیب کی کارروائی، صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان گرفتار

لاہور: نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی بہن اور چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی پھوپھی کی گرفتاری […]

تھانہ پڑانگ پولیس کی کاروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں منشیات سمیت گرفتار۔

چارسدہ () ایس ایچ او تھانہ افتخار خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں منشیات سمیت گرفتار کر لیا، 2020گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ عرفان اللہ خان کی ہدایت پر منشیات کے خلاف پولیس کاروائیاں مزید تیز کر دی گئی۔ ڈی ایس […]

بٹگرام پولیس کی کامیاب کاروائی ۔اپنے بھائی، بھابی اور بھانجے کا سینہ گولیوں سے چھلنی کرنے والہ درندہ صفت ملزم گرفتار۔

چارسدہ بٹگرام پولیس کی کامیاب کاروائی ۔اپنے بھائی، بھابی اور بھانجے کا سینہ گولیوں سے چھلنی کرنے والہ درندہ صفت ملزم گرفتار۔ چارسدہ () تھانہ بٹگرام پولیس نے جدید سائنسی خطوط پر سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے گھریلو رنجش پر اپنے بھائی، بھابی اور بھانجے کو فائرنگ […]

حضرو پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد آلہ قتل برآمد کر لیا

حضرو پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد آلہ قتل برآمد کر لیا،ڈی پی او اٹک کی پولیس پارٹی کو شاباش،تفصیلات کے مطابق حضرو کے نواحی علاقے مراڑیہ میں 11;245;02;245;2019کو مسماۃ (م) کو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے چھریاں مار کر قتل کر دیا تھا جس کا نوٹس […]

صوابی کے رہائشی کی نعش حسن ابدال سے برآمد

حسن ابدال۔/ لاش برآمد حسن ابدال۔۔تھانہ صدر کی حدود تربیلہ روڈ پر نوجوان کی لاش برآمد حسن ابدال۔۔مقتول عامر علی صوابی کا رھائشی تھا۔۔ حسن ابدال۔۔نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔۔ حسن ابدال ۔۔قتل کے بعد نا معلوم قاتل لاش کو تھانہ صدرکی حدود ۔میں پھینک گئے۔۔ سید ھاشم علی علوی حسن ابدال

ایف آئی اے نے پرویز خٹک کے خلاف مہم چلانے والے نوشہرہ کے 2 صحافی گرفتار

ایف ائی کے ہاتھوں نوشہرہ کے 2 صحافیوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔صحافیوں کے اپس کے معاملے کو سوشل میڈ پر جواز بناکر صحافتی کمیونٹی پر وار کرنا ایف ائی کی انتقامی کاروائی ہے۔۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سنیئر نائب صدر شمیم شاھد نے نوشہرہ میں دو کارکن صحافیوں کی گرفتاری کی شدید […]

تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا،

تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا، جس میں بیواؤں اور یتیم بچوں کیلئے 2 ارب کی لاگت سے سرپرست پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اجلاس ہوا،جس میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے صوبہ پنجاب کا نئے مالی […]