زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا، ہزاروں کارکنان اور نمائندوں کی احتجاجی مظاہرے

ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے مرکزی بازار سے عوامی پریس کلب ملیر سامنے پیپلزپارٹی کے جیالوں کا کو چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا، ہزاروں کارکنان اور نمائندوں کی احتجاجی مظاہرے میں شرکت، جیالوں کی جانب سے ٹائر جلا کر روڈ بلاک ، گو عمران گو اور ایک […]

اکاؤنٹس کیس میں ایک اور گرفتاری، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر لینڈ کراچی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ اکاؤنٹس کیس میں ایک اور گرفتاری، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر لینڈ کراچی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار نیب نے کمرہ عدالت کے باہر سے ملزم سجاد عباسی کو گرفتار کر لیا ملزم کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ملزم پر فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی […]

وفاقی حکومت نے مشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدہ سے ہٹا دیا

وفاقی ٹیکس محتسب کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا وفاقی حکومت نے مشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدہ سے ہٹا دیا صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا مشتاق سکھیرا کا 31 اگست 2017 کو بطوروفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا […]

حمزہ اور سلمان رفیق کے پروڈکیشن آرڈر جاری

. حمزہ اور سلمان رفیق کے پروڈکیشن آرڈر جاری 13 جون ، 2019 پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی نےآج سے شروع ہونے والےبجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کے رکن خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکیشن آرڈر جاری کر دئیے۔

موٹروے پر ایم ٹیگ کے حصول کے لیے گاڑیون کا رش، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے شہری خوار

راولپنڈی موٹروے پر ایم ٹیگ کے حصول کے لیے گاڑیون کا رش، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے شہری خوار اسلام آباد انٹرچیج پر قائم ایم ٹیگ سافٹ وئیر میں فنی خرابی، شہری حکام پر برس پڑے ایم ٹیگ کے بغیر اجازت نہیں مگر سسٹم فیل ہوچکا ہے شہری حکام پر برس پڑے گرمی سے […]

قائد آباد اور ائیرپورٹ کے قریب سے گٹکا/ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار۔

قائد آباد اور ائیرپورٹ کے قریب سے گٹکا/ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ پولیس نے ملزمان کو دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں فروخت کیلئے تیار ملکی/ غیر ملکی گٹکا/ماوا برآمد۔ ائیرپورٹ پولیس نے ملزم گل حسن کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل بھی تحویل میں لے لی۔ ملزمان شاہ فیصل سمیت […]

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ، 3 مغو ی بچے بازیاب۔

اسلام آباد۔ ‏اسلام آباد تھانہ ترنو ل پولیس کی کارروائی ، تین مغو ی بچے بازیاب۔ ٹیم نے قلیل وقت میں تینوں مغوی بچوں کو بازیاب کرایا۔ باضابطہ کاروائی کے بعد تینو ں بچو ں کو والد ین کے حو الے کیا گیا۔ والدین نے پولیس کی کاوشوں کی تعریف کی۔

کراچی:ملیر غازی ٹاﺅن فائرنگ ایک شخص زخمی ۔چھیپا ذرائع۔

کراچی:ملیر غازی ٹاﺅن فائرنگ ایک شخص زخمی ۔چھیپا ذرائع۔ زخمی ہونے والے شخص کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت امان اللہ ولد محمد موسیٰ عمر25سال۔چھیپا ذرائع۔

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ملزم نے اپنے خلاف الزامات پر چیئرمین نیب کی رائے کی دستاویزات مانگی تھیں، تحریری فیصلہ ملزم نے گرفتاری […]

پشاورہائیکورٹ کے کے پی کے معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی معطل کرنے کے احکامات

پشاورہائیکورٹ نے کے پی کے صوبائی معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے رٹ سابق ڈپٹی اسپیکر خوشدل خان نے دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ معاونین کی تعیناتی غیر قانونی ہے اور انہیں دفاتر اور ملازمین فراہم کئے گئے حالانکہ کابینہ بھی مکمل ہے […]