• 4AA90306-67CC-44A1-B3B1-5A90325EB2A7.jpeg

نئی دہلی کے اطراف ’حفاظتی حصار‘ کیلیے امریکا سے میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

نئی دلی: جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دارالحکومت کی حفاظت کے لیے امریکا سے جدید میزائل سسٹم NASAMS-2  خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جارحیت پسند مودی نے ایک بار پھر اپنے جنگی عزائم کا اظہار کردیا ہے، دارالحکومت کی حفاظت کے نام پر امریکا سے جدید میزائل […]

  • F50E8C5A-2E4B-4130-9ABF-AC56D09B8A20.jpeg

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 151 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اوپن مارکیٹ میں 3روپے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمتِ فروخت 151 روپے تک پہنچ گئی […]

  • 87BD2572-8EE8-4701-BA76-C7CD3CDD9A16.gif

سابق کرکٹر اختر سرفراز انتقال کرگئے

پشاور: قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اختر سرفراز 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق کرکٹر اختر سرفراز 20 فروری 1976 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے صرف 4 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تاہم انہوں نے قومی ٹیم کی جانب سے 118 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ اختر سرفراز نے […]

  • 5EC1A08F-D507-4699-A3E2-42B3243513BB.jpeg

مقبوضہ کشمیر میں آصفہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان کو عمر قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے کم سن کشمیری بچی آصفہ زیادتی و قتل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور 3 کو پانچ پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کی گئی 8 سالہ معصوم بچی آصفہ کے کیس میں بھارتی پنجاب کی […]

  • 6FE0D947-58B8-4BBD-9EFF-C13FB8966246.jpeg

ٹاؤنٹن میں بھی بارش؛ قومی کرکٹرز انڈور سرگرمیوں تک محدود

ٹاؤنٹین:  ٹاؤنٹن میں بارش نے پاکستانی کرکٹرزکوانڈور سرگرمیوں تک محدود کردیا، کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے  کوشاں رہے، ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ کی تیاریوں کیلیے مزید 2 روزمیسر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف برسٹل میں میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے پاکستان کوصرف […]

  • 40CE2E1B-D010-4610-8210-D12990A18290.jpeg

آصف زرداری کی گرفتاری ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیب مشرف کے زمانے میں سیاسی انتقام کے […]

  • 59AD9290-4A2A-4182-8133-A2E44BEDA340.jpeg

افغان سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 12 شدت پسند کمانڈرز ہلاک

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور خفیہ ادارے کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران مسلح جنگجوؤں سے تصادم کے نتیجے میں 12 شدت پسند کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست میں افغان خفیہ ایجنسی اور افغان سیکیورٹی فورس کے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران مسلح […]

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا جس کے بعد انہیں نیب راولپنڈی آفس میں منتقل کیا جائے گا۔

  • 8AAA367C-DE31-4F48-B55A-A5C1E449CC1A.jpeg

آصف زرداری کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم زرداری ہاؤس پہنچ گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دونوں افراد کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے بنچ نے جعلی […]