تھانہ۔صدر حسن ابدال کے باہر اچانک آگ بھڑک اٹھی

اٹک تھانہ۔صدر حسن ابدال کے باہر اچانک آگ بڑک اٹھی آگ احاطے سے باہر گھاس کو لگی،تھانے کے باہر کھڑی مال مقدمہ کی 4 موٹر سائیکل اور گاڑیاں جل گئیں۔ اٹک تھانہ صدر حسن ابدال کے سامنے گھاس پر اگ لگ گئی ریسکیو فائر برگیٹ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں نامعلوم […]