اٹک میں عید کے دنوں میں دریا میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 7ہو گئی۔

عید پر تفریح کے لیے دریا ئے سندھ کا رخ کرنے والے اٹک کے مزیددو نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر مر گئے ، عید کے دنوں میں دریا میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 7ہو گئی۔ پولیس نے پابندی کے باوجود دریا میں نہانے والے 31 افراد کو گرفتار کر کے چار […]

مہنگائی کے خلاف صوبہ گیر احتجاج،چارسدہ میں اسفندیار ولی خان قیادت کرینگے

مہنگائی کے خلاف صوبہ گیر احتجاج،چارسدہ میں اسفندیار ولی خان قیادت کرینگے ایمل ولی خان مومند اور صوابی،امیر حیدر خان ہوتی مردان جبکہ سردار حسین بابک بونیر میں مظاہروں کی کمان سنبھالیں گے۔ ضلع پشاور میں حاجی غلام احمد بلور اور خوشدل خان ایڈوکیٹ احتجاجی مظاہرین کے ساتھ ہونگے۔ نوشہرہ کیلئے ثاقب اللہ خان،سوات زاہد […]

  • IMG-20190608-WA0235.jpg

ضلع گجرات ۔۔پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام کار سوار 3 دہشت گرد اسلحہ اور بارود سمیت نہر اپرجہلم میں گر کر ہلاک ۔۔

ضلع گجرات ۔۔پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا،،کار سوار تین دہشت گرد اسلحہ اور بارود سمیت نہر اپرجہلم میں گر کر ہلاک ہوگئے۔۔ پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر انہوں نے ایک مشکوک گاڑی کا تعاقب کیا،، لیکن مشتبہ افراد پولیس سے بچنے کے لئے گاڑی بھگانے کی کوشش کی لیکن […]

  • PhotoGrid_1559972726795.jpg

خارقمر میں پاک فوج پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور دو اہلکار شہید*

*خارقمر میں پاک فوج پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور دو اہلکار شہید* کوئٹہ: شمالی وزیر ستان کے علاقے خارقمر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور دو اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خار قمر میں فورسز کو ایک […]