بھٹ شاہ میں درگاہ بھٹائی پر عید پے آنے والے لاکھوں عقیدتمندوں سے پارکنگ کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ جاری

رپوٹ زوار حاجی عارف علی ملاح مٹیاری ضلع کے شہر بھٹ شاہ میں درگاہ حضرت شاہ عبد لطیف بھٹائی پر عید پے آنے والے لاکھوں عقیدتمندوں سے عید کے تیسرے دن بھے پارکنگ کے نام پر لوٹ مار کا سلسلا جاری ہے پولیس اور ٹیکیدار کی زائرین سے بد کلامی ہاتھاپائی پولیس سرعام عوام کو […]

صدر مملکت اور گورنر سندھ کی حب میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے گھر آمد

صدر مملکت عارف حسین علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی عیدالفطر کے تیسرے روز 7 جون 2019 کو حب (بلوچستان) میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے گھر آمد ، ان کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، کچھ دیر بزنجو ھاؤس حب میں گزارا اور […]

  • IMG-20190607-WA0589.jpg

پیر محل: بچہ تالاب میں ڈوب کر جانبحق

پیر محل؛ افسوس ناک واقعہ پیر محل: سندھیلیانوالی کے قریب بستی پنڈی غازی آباد میں عدنان عزیز ولد عبدلعزہز قوم مصور تالاب میں ڈوب کر جانبحق پیر محل: بچے کی عمر 12 سال تھی عدنان عزیز کلاس چہارم کا سٹوڈنٹ تھا محمد اختر عباس کھوکھر رائل نیوز پیر محل

  • IMG-20190607-WA0215.jpg

منگلا ویو رزاٹ پہ ہائ ایس وین کو حادثہ 2 افراد جانبحق 16زخمی

جہلم۔/ حادثہ جہلم ؛ منگلا ویو رزاٹ پہ ہائ ایس وین کو حادثہ جہلم۔ حادثہ میں دو افراد جانبحق 16زخمی جہلم۔ وین بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی جہلم۔ وین میں سوار فیملی گجرات سے منگلا سیر و تفریح کے لیے آئے تھے جہلم۔ ہائ ایس میں عورتوں بچوں سمیت 18 افراد […]