• IMG-20190603-WA0491.jpg

راولپنڈی پولیس نے مافیا کی ایما پر بدمعاش کی داڑھی اڑادی

راولپنڈی پولیس نے نوجوان نسل کو بدنام زمانہ بدمعاشوں، غنڈوں کو بطور رول ماڈل فالو کرنے سے روکنے اور ان سماج دشمن عناصر کو “انسان دا پُتر” بنانے کی خصوصی مہم شروع کردی پہلے مرحلے میں پولیس کا شکار بنا گرفتار افغان دہشت گرد/بدنام زمانہ قبضہ “333گینگ” مافیا کا مہلک ہتھیار ولی جان جس کی […]