• Ali-raza-syed-Chair-KC-EU.jpg

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا فوری نوٹس لینا چاہیے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا فوری نوٹس لے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے میں شائع ہونے والی ایک جامع رپورٹ پر تبصرہ […]