• 53BCD23E-9055-4353-B6BC-24BFCCC564A2.jpeg

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا

کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت نے تاریخ کا نیا بلند ریکارڈ بنالیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8.30 روپے اور انٹربینک میں6.48روپے اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ امریکی ڈالر سمیت تمام غیر ملکی […]

  • 4FD57F47-E497-4385-9FBE-1027D64754FF.jpeg

شاداب خان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل

لیڈز: اسپنر شاداب خان کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ رواں ماہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ میں 9 ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے، فہرست میں ویسٹ انڈیز کا کوئی اسپنر نہیں ہے جب کہ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے […]

  • FB82B3CF-12C3-4215-A857-451BE1789947.jpeg

بے جا توقعات اور فرمائشیں؛ اسلام آباد میں 16 ماہ کے دوران 414 خواتین نے خلع لے لی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 16 ماہ کے دوران 1048 جوڑوں میں طلاقیں ہوئیں جن میں سے 414 خواتین نے خود خلع حاصل کی ہے۔ 2018 کے دوران صرف اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 779 طلاقیں رجسٹر ہوئیں، جن میں سے 316 خلع کے کیسز تھے جن میں خواتین نے عدالتوں سے ڈگری حاصل […]

چین میں کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی دلہن کا ویڈیو بیان

  بیجنگ: چینی سفارت کار لیجیان زہآو نے چین میں خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی خاتون حنا پطرس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین اور چینی لڑکوں کے درمیان اکثر شادیاں کامیاب ہوتی ہیں۔ چین کے سفارت کار لیجیان زہآؤ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مینگورہ کی رہائشی […]

  • CD57375A-9D2B-4033-BCFA-9084EA26A9A1.jpeg

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع اوبا کی مارکیٹ میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی […]

  • 3875A696-FDAE-4994-A914-EAD830008559.jpeg

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکٹھے ہونے جارہے ہیں۔ کراچی کے کیمپ آفس میں صحافی برداری کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے خلاف […]

  • E2C8D747-C8A9-40B2-BAE3-6EDE2485B96B.gif

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کے 351 رنز کے جواب میں قومی بیٹنگ لڑکھڑاگئی

لیڈز: پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی صرف 6 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ لیڈز میں کھیلے جارہے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 […]

  • 22F650C6-87AF-4180-A710-28900015BD20.jpeg

جمہوریت احتساب نہیں بلکہ اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت احتساب کی وجہ سے خطرے میں نہیں آتی،اعمال کی وجہ سےآتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ مجھےنہ کسی سے کوئی گلہ ہے نہ کوئی شکایت ہے، میری ذات سےمتعلق […]

  • VideoCapture_20190519-181501.jpg

کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے 6 بچ گئے دوخواتین اور ایک بچہ کی لاشیں نکال لی گئی

گذشتہ شب طوفانی تیز ہواؤں کی لہروں میں مٹیاری سے مانجھند انڑ پور جانے والی14 افراد پر مبنی کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے 6 بچ گئے دوخواتین اور ایک بچہ کی لاشیں نکال لی گئی دیگر کی ریسکیو آپریشن کے ذریعے تلاش جاری ہےمزید بتارہے ہیں ہمارے نمائندے سے م- مٹیاری کشتی اندوہناک […]