• IMG-20190518-WA0016.jpg

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی اگئی ہے۔ وفاق نے اختیارات کے غیر قانون استعمال میں سب کو پیجھے چھوڑ دیا۔ دو ماہ قبل نادرا میں بھرتی ہونے والے وزیراعظم کے معاون نعیم الحق کے بھتیجے پر وفاقی حکومت مہرباں

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی اگئی ہے۔ وفاق نے اختیارات کے غیر قانون استعمال میں سب کو پیجھے چھوڑ دیا۔ دو ماہ قبل نادرا میں بھرتی ہونے والے وزیراعظم کے معاون نعیم الحق کے بھتیجے پر وفاقی حکومت مہرباں شیرازی الحق کو نادرا کراچی کے ریجنل ہیڈکواٹر کا ڈائریکٹر بنا دیا گیا شیراز الحق کو […]

کشمیرکونسل ای یو کا پولینڈ میں کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ

کشمیرکونسل ای یو نے پولینڈ میں کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ لگایاگیا برسلز(پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے مسئلہ کشمیرپر اپنی ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں آج جمعرات کو ایک روزہ کیمپ لگایاگیا۔ دارالحکومت کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس مہم […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر اعلیٰ سطح اجلاس

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر اعلیٰ سطح اجلاس اجلاس میں وزیرِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیرِ توانائی عمر ایوب، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر ماحولیات ملک امین اسلم، معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان، ترجمان ندیم افضل چن، معاون خصوسی […]

  • IMG-20190517-WA0073.jpg

‏‎اسلام اباد لوریزشیشہ سنٹر پر منشیات کا استعمال۔ مسلح افراد کا نیوز ٹیم پر تشدد۔ شیشہ سنٹر کا مالک، با اثر ، مرکزی ملزم حکمران جماعت کے رہنما کا قریبی عزیز۔۔ ‎

‏‎ لوریزشیشہ سنٹر پر منشیات کا استعمال۔ ہم نیوز کے رپورٹر فرید صابری کی حقائق جاننے کی کوشش ، مسلح افراد کا نیوز ٹیم پر تشدد۔ شیشہ سنٹر کا مالک، با اثر ، مرکزی ملزم حکمران جماعت کے رہنما کاقریبی عزیز۔واقعہ تقریباً 8:30 بجے، FIR رات 2:30 بجے۔ کوئی گرفتاری نہ ہوسکی۔ h ‏ہم نیوز […]

سابق گورنر سندہ عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی۔عامر العباد کو چیک باونس ہونے کی ایف آئی آر پرگرفتار کیا گیا۔ پولیس وکیل طارق نیازی نے 40 لاکھ کا چیک باونس ہونے پر سٹی کورٹ تھانے میں مقدمہ درج کروایا تھا ۔ پولیس عامر العباد کو مقدمہ نمبر43/19 میں 489 ایف دفعہ کے تحت گرفتار کیا گیا۔ پولیس ملزم عامر العباد سے تفتیش […]

  • IMG-20190517-WA0040.jpg

مقبوضہ کشمیر میں شناخت سے محروم پاکستانی خواتین نے ایل او سی توڑنے کا اعلان کر دیا

Kashmir جنوبی جنوبی ، شمالی کشمیر اور ڈوڈا میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی الگ الگ کارروائیوں میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ سابق حکمران جماعت پی ڈی پی کا کارکن بھی مارا گیا ہے جبکہ ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔ پلوامہ میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد […]

  • 1148632-lemonmain-1523908314-835-640x480.jpg

کینسر کے خلاف قدرت کا اسلحہ خانہ: لیموں

🍋   لندن: اپنی خوشبو، تاثیر اور فوائد کی وجہ سے لیموں پوری دنیا میں وافر استعمال کیا جاتا ہے لیکن حالیہ تحقیق نے اس کی افادیت مزید دو چند کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس میں ایک درجن سے زائد ایسے اجزا ہیں جو کئی طرح کے سرطان (کینسر) کو روکتے ہیں یا ان کے […]

صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے سے 19 افراد زخمی

صادق آباد: رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی بینک کی چھت دھماکے کے بعد زمین بوس ہوگئی، جس سے 19 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر فوراً زخمیوں کو اسپتال […]