• 4588DD2F-4119-4094-B528-E5627DCE3924.jpeg

ڈاکٹر سلمان شاہ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر معاشی امور تعینات

لاہور: پنجاب حکومت نے ماہر اقتصادیات ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا مشیر برائے معاشی امور و منصوبہ بندی تعینات کردیا۔ صوبائی حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق انہیں مشیر برائے معاشی امور اور منصوبہ بندی بنایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے […]

  • 2CD24624-A2D6-4974-98F4-3F66889FA83F.jpeg

انگلش کپتان مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد

برسٹل: انگلش کپتان اون مورگن پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اون مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی جب کہ انہیں میچ […]

  • 475B01A8-6731-437E-ABFC-B1F3635437CF.jpeg

امریکا اور ایران کے درمیان دن بہ دن بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔

تہران/ ماسکو: امریکا اور ایران کے درمیان دن بہ دن بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چا ہتے تاہم امریکا کے مفادات پر حملہ کیا گیا تو بھر […]

  • BCB8C84C-B8E5-4748-8795-D0AD5F5AF4C0.jpeg

2 پاکستانی بہنوں کو 24 سال بعد بھارتی شہریت مل گئی

نئی دلی: کراچی میں پیدائش کے فوری بعد والدہ کے ہمراہ بھارت منتقل ہونے والی دونوں بہنیں 24 سال بعد بھارتی شہریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی پیدائش کے بعد سے بھارت میں اپنی پاکستانی ماں اور بھارتی والد کے ہمراہ رہنے والی دونوں بہنوں کو بالآخر 24 سال بعد بھارتی […]

  • E2768A69-2063-4FC8-ABBA-A5F72528F54E.jpeg

پشاور کے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت کے وزراءکے خلاف یکجا

پشاور: صوبائی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والے حکومتی اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت کے وزراء، سرکاری محکموں اور افسروں کے رویے کے خلاف یکجا ہوگئے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ، فضل الہٰی، ارباب جہانداد ،ارباب وسیم ، پیرفدا ایڈوکیٹ اور […]

  • EC07BC4F-7553-4ED7-BF27-813891FB66A8.jpeg

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہرقائد میں جمعرات کی رات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات کی رات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان ہے، ہوا کے کم دباؤسے بننے والے سسٹم سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے تاہم آئندہ 2 روزتک مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ […]

  • 4343A515-B324-423B-B2BF-997EF3E76471.jpeg

کرپشن کیس میں ریلوے کے 4 سینئر افسران و دیگر گرفتار

لاہور: نیب نے 55 کروڑ مالیت کے سگنل سسٹم کے منصوبہ میں مالی بدعنوانی کے الزام میں 4 ریلوے افسران اور پرائیویٹ کنٹریکٹر گرفتار کرلیے۔ نیب لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق گرفتار ملزمان میں پراجیکٹ ڈائریکٹر فہیم انور شاہ (بی ایس 20)، سابق چیف سگنل انجینئر ملزم عطاءاللہ( بی ایس 20)، سابق چیف فنانس […]

مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا 7 ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ مٹیاری آور ڈی ایچ او کے خلاف احتجاج مظاھرہ دھرنا

مٹیاری رپوٹ زوار حاجی عارف علی ملاح مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا ساتھہ ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ مٹیاری آور ڈی ایچ او کے خلاف احتجاج مظاھرا دھرنہ مٹیاری لیڈی ہیلتھ ورکرں کا ساتھہ ماہ سے تنخواہ نہ ملنی کے خلاف محکمہ صحت انتظامیہ ڈی ایچ او ہیلتھ کے خلاف […]

سعیدآباد میں مردہ جانور ذبح کرتے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

مٹیاری سے عارف علی ملاح کی رپورٹ مٹیاری کے نواحی سعیدآباد میں رمضان شریف کے مقدس مہینی میں بہی سعیدآباد کے شہر میں مردہ جانور کو زبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ٹیاری کے نواحی سعیدآباد کے اسسٹنٹ کمشنر کا ایک نامعلوم جگہ پر اچانک چھاپہ مارا جہا پر مرے ہوئے جانور کو زبح […]

ڈیرہ مراد جمالی میں قتل ہونے والے 3 افراد کی نعشیں مٹیاری پہنچ گئیں

مٹیاری مٹیاری۔ ڈیرہ مراد جمالی میں قتل ہونے والے تین افراد کی نعشیں مٹیاری کے قریب کھنڈو میں پہنچ گئیں ۔نعشیں گھروں میں پہنچنے پت کہرام مچ گیا علائقے کے سیکڑوں لوگ جمع ہوگئے اور تبدیلی حکومت کے خلاف شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ۔قتل ہونے والوں میں دو افراد ہندو کمیونٹی کے […]