• 5CE14DE8-BDE7-494E-A4EE-1F3FE421E2D4.jpeg

خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور

لاہور: ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور مرکزی رہنما پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانتوں کی سماعت کی۔ عدالت نے فیصلہ […]

  • D8DE77E5-5468-46F1-B2B3-633FEA011231.jpeg

حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے اور نالائق حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں رہن رکھ دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کے بیٹے کی گرفتاری کو سیاسی […]

  • 883598E7-C482-4DF3-BF4A-798701B622B0.jpeg

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پوچھا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص طور پر اداکاراور اداکاراؤں سے متعلق ایک […]

  • 447F20EC-B050-4AE8-B2FA-4640BE8943AA.jpeg

سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائنوں پر دہشت گردوں کا حملہ

ریاض: سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے بارود بردار ڈرون سے حملہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع بندرگاہ ينبع البحر میں تیل کے دو پمپنگ اسٹیشن کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے، ان پمپنگ اسٹیشن سے تیل […]

  • CF12253C-41FC-4F65-8C98-42BB158F0780.jpeg

سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں ایک مسلمان شہید، متعدد زخمی

کولمبو: سری لنکا میں مسلم کش فسادات کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں ایک مسلمان کے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلمان دکاندار کی ایک فیس بک پوسٹ سے شروع ہونے والے فسادات میں ایک مسلمان کے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی […]

  • D83C3E30-05B8-4815-8AE5-E70652637AA1.jpeg
  • 582DB933-A0E1-42D9-AE70-999733601F1D.jpeg

جرمنی میں دو مختلف مقامات سے تیر لگی 5 لاشیں برآمد

برلن: جرمنی میں ایک گیسٹ ہاؤس سے 3 افراد کی تیر لگی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ان میں سے ایک کے گھر سے مزید 2 خواتین کی تیر لگی لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز علی الصبح گیسٹ ہاؤس کے کمرے سے 53 سالہ مرد اور 2 خواتین کی لاشیں ملی […]

  • B0ACA7A8-64C5-41BF-AD5B-D1133374BA3E.jpeg

ایمنسٹی اسکیم کا مقصد کالے دھن کو سفید کرنے کا موقع دینا ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد کالے دھن کو سفید کرنے کا موقع دینا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ آج کابینہ نے مختلف نکات کی منظوری دی ہے، لوگ 31 جون تک اس اسکیم میں شامل ہوں […]

  • C475AF93-C388-45D6-ADC2-888480E1454D.jpeg

مودی کی پرستار خاتون کی دلت اقلیت کو مغلظات بکنے کی ویڈیو وائرل

نئی دلی: مودی کی مداح خاتون کی دلت اقلیتوں کو سب و شتم کا نشانہ بنانے اور نفرت کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر میں بھارت میں اعلیٰ ذات سمجھے جانے والی برہمن سے تعلق رکھنے والی خاتون کی […]

  • 67933655-BB05-4E86-802C-3CD6FFF98131.jpeg

لاہور: پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے جواب میں بھارت نے بھی سزائیں مکمل کرنے والے 13 پاکستانیوں کو رہا کردیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ ماہ خیر سگالی کے طور پر مختلف مراحل میں 360 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا تھا جس کے جواب میں اب بھارت نے بھی سزائیں مکمل کرنے والے […]

  • IMG-20190514-WA0356.jpg
  • IMG-20190514-WA0352.jpg
  • IMG-20190514-WA0354.jpg
  • IMG-20190514-WA0355.jpg

پنچاءت اور تنازعات کے متبادل حل کے بل کو جلد پارلیمنٹ میں متعارف کرایا جائے گا ۔ ریاض فتییانہ

*اسلام آباد چیئرمین نیشنل اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی لاء اینڈ جسٹس ریاض فتیانہ نے کہا کہ عدالتوں پر کیسوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے حکومت پنچاءت اور تنازعات کے متبادل حل کے بل کو جلد پارلیمنٹ میں متعارف کرانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متبادل تنازعات کے حل (اے ڈی […]