• E8DECFE7-8154-431E-AB97-E33613D13BE4.jpeg

سری لنکا میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ

کولمبو: سری لنکا کے بعض علاقوں میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے بعض اضلاع میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے دوران مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کیا گیا […]

  • 9E7D66B0-7958-4BEE-A18E-662E53650960.jpeg

قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق  26ویں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیمی بل کو  متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے، فاٹا کی قومی و صوبائی نشستیں بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل کو 278 […]

  • 4EA615AE-F0BB-40D1-AC71-60D933CA817B.jpeg

محمد عامر چکن پاکس میں مبتلا، تیسرے ون ڈے سے بھی باہر

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا وائرل انفیکشن شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر ٹیم انتظامیہ پریشان ہے۔ میڈیکل رپورٹس میں انہیں چکن پاکس ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں کم […]

  • CEAD6716-2246-4F11-BE64-5F036EEA483C.jpeg

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 181ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرضوں کے معاہدے نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کھلبلی مچادی۔ کاروبار کے آغاز پر 511 پوائنٹس کی تیزی دکھانے والی مارکیٹ اچانک مندی کے دلدل میں دھنس گئی جس سے انڈیکس کی 34000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز […]

  • 3CF12533-C182-468E-BA12-C74E837DD368.jpeg

شانگلہ الپوری روڈ تعمیر میں مبینہ کرپشن پر (ن) لیگی رہنما امیر مقام کا بیٹا گرفتار

پشاور: شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کیس میں ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتار کرلیا ہے اور شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ […]

  • C6574FB9-7F86-411F-8591-CF8470638910.jpeg

بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا، کمل ہاسن

نئی دلی: معروف اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے کہا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے یہ جان لینا چاہیئے کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار اور سیاسی جماعت مکال نیدھی مایئم کے سربراہ کمل ہاسن نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • 7BFC502A-4C32-4026-9B3C-D0228E96D371.jpeg

بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے،پاکستان سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست

راولپنڈی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں اور اب اس نے بھاری فوجی نقصان کے بعد پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی ہے۔ پاک فوج کے بھر پور جواب کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں، ذرائع کے […]

پاکستان بحریہ کے شہید محمد عباس خان کی تدفین ملٹری اعزاز کے ساتھ اُن کی آبائی گاوں ہری پور میں کی دی گئی۔

پاکستان بحریہ کے شہید محمد عباس خان کی تدفین ملٹری اعزاز کے ساتھ اُن کی آبائی گاوں ہری پور میں کی دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہشہید محمد عباس خان نے پی سی گوادر میں انسداد دہشت گردی کے دوران دہشت گردوں سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان پاک بحریہپاک […]

جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سٹاف اورسینئروکلا نے شرکت کی۔جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس کی وطن واپسی تک بطورقائم […]