• 1CDF28A8-5747-4FA7-9F4B-9EC192924ED6.jpeg

گوادر کے فائیواسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ

کوئٹہ: فائیو اسٹار ہوٹل میں 5 حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے جب کہ علاقے کے قریب دھماکوں اور فائرنگ کی شدید آوازیں آرہی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مبینہ طور پر 5 حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاعات ہیں اور فورسز نے ہوٹل اور ملحقہ علاقے […]

  • B0D7A3D8-BBE3-4D86-8DE6-99DE7F4BC387.jpeg

عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے اور اسد عمر جلد ہی دوبارہ کابینہ میں آ رہے ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو تباہ شدہ حال میں معیشت ملی ہے، آج ملک […]

20190511_185951.jpg

گوادر میں پی سی ہوٹل میں 3 حملہ آور داخل۔ تمام لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

گوادر میں پی سی ہوٹل میں 3 حملہ آور داخل۔ فورسز نے ہوٹل کو گھیرے میں لے لیا ، ہوٹل سے فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں آرہی ہیں۔ ہوٹل سے دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، فائرنگ جاری۔ دہشت گردوں کے پاس بھاری اسلحہ اور راکٹ لانچر بھی ہے۔ پولیس

  • IMG-20190511-WA0292.jpg

ڈیفنس آف پاکستان کی جانب سے مذکورہ شخصیات سے سوشل میڈیا میں مقدس ہستیوں کی شان میں جاری گستاخانہ مہم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ۔ ۔ ۔

سوشل میڈیا میں ایک دفعہ پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سمیت کائنات کی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخانہ مہم۔ ۔ ۔ ڈیفنس آف پاکستان کا وفاقی سیکریٹری داخلہ،وفاقی سیکریٹری دفاع،وفاقی سیکریٹری آئی ٹی،ڈی جی آئی ایس آئی،ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو خط۔ ۔ ۔ ڈیفنس آف پاکستان […]

گلستان جوہر میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے معاملہ میں رضا بگٹی اوراسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

*گلستان جوہر میں لڑکی سے زیادتی دو افراد کے خلاف مقدمہ درج* گلستان جوہر میں لڑکی سے زیادتی دو افراد کے خلاف مقدمہ درج پولیس ذرائع کے مطابق گلستان جوہر میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے معاملہ میں رضا بگٹی اوراسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

  • 06502452-9E0E-43AE-B18C-5C460036D2DB.jpeg

افغانستان کے سرحدی علاقے میں میں ڈروں حملے میں پاکستانی طالبان کے کمانڈر سمیت 5 افراد ھلاک

‏پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کےسرحدی علاقہ لامن میں ڈرون حملے میں۵ افراد ھلاک ،ایک گھر پر دو میزائیل فائر کئے گئے ان افراد میں شمالی وزیرستان کے امیر حافظ گل بہادر گروپ کے اھم کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری بھی شامل ہے تمام آفراد کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے ۔ذرایع

  • news-1536253042-9559.jpg

وزیراعظم سے نیب ریفرنس میں نامزد ملزم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سینئر قانون دان بابر اعوان کی ملاقات ملاقات میں ملک کے آئینی, قانونی اور سیاسی معاملات پر مشاورت اسلام آباد: قومی اداروں کی تنظیم نو عمل ڈی ریل نہیں ہو گا,وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: پاکستان تیزی سے معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے, وزیراعظم پوری قوم کرپشن […]