• IMG-20190510-WA0431.jpg
  • IMG-20190510-WA0383.jpg

بغیر پیشگی اطلاع کسی کا بینک اکاؤنٹ منجمد نہ کیا جائے، چیئرمین ایف بی آر*

*بغیر پیشگی اطلاع کسی کا بینک اکاؤنٹ منجمد نہ کیا جائے، چیئرمین ایف بی آر* اسلام آباد: چیئرین ایف بی آر شبر زیدی نے حکم دیا ہے کہ ٹیکس وصولی کے لیے اطلاع کے بغیر کسی بھی شخص کے بینک اکاؤنٹس منجمد نہ کیے جائیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے […]

  • 50D0CA1F-7697-43A2-A266-AED22ABEA523.jpeg

انڈونیشیا میں روزہ داروں کو سحری میں جیٹ فائٹرز طیارے جگائیں گے

جکارتا: انڈونیشیا کی ایئر فورس نے شہریوں کو سحری میں جگانے کے لیے گرج دار آواز والے جیٹ فائٹرز طیارے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی فضائیہ نے رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے شہریوں کو جگانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]

  • 1895DE68-7B94-424B-8AF0-773B8450F885.gif

مہنگائی کی وجہ سے عوام جس مشکل میں ہیں اس کا مجھے احساس ہے، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مہنگائی کی وجہ سے عوام جس مشکل میں ہیں اس کا مجھے احساس ہے۔ راولپنڈی میں ماں و بچہ اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام مشکل میں ہے، اس کا مجھے احاس ہے، گیس، بجلی اور مہنگائی […]

سانحہ داتا دربار؛ پنجاب حکومت نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی

لاہور: پنجاب حکومت نے سانحہ داتا دربار کی تحقیقات کے لئے (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ سانحہ داتا دربار پر پنجاب حکومت نے تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنادی ہے جس کا محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جے آئی […]

  • 0A5D73DC-8B87-4288-84E5-B695BAD02095.jpeg

موبائل صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب روپے سے زائد وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: موبائل کمپنیوں نے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوال میں  موبائل کمپنیوں  کی جانب سے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات پیش کر دی گئیں، تحریری جواب میں بتایا گیا کہ موبائل […]

  • 50EE1B91-6B59-4511-B75F-183B9FB39A8A.jpeg

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی  قیمت میں مزید 1200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 69 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر اضافے کے ساتھ 1286  ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کی مقامی صرافہ […]

  • 9D4A1966-F5AF-4CAE-8694-BD4BB7D768F0.jpeg

مودی کا دوبارہ حکومت میں آنا بھارتی عوام کیلیے سانحہ ہوگا، امریکی جریدہ

واشنگٹن: امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے اپنے نئے شمارے میں وزیر اعظم نریندرا مودی کی تصویر کے ساتھ “انڈیاز ڈیوائیڈر ان چیف” کا ٹائٹل دیتے ہوئے لکھا کہ اگر مودی کی حکومت بن گئی تو یہ سانحہ سے کم نہیں ہوگا۔ امریکی جریدے ٹائمز میگزین نے بھارتی وزیراعظم کی تصویر کے ساتھ “انڈیاز ڈیوائیڈر ان چیف” […]

  • 03A21FEB-9C38-44C2-8C74-517B056506CB.jpeg

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام پراتفاق ہوگیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف جائزہ مشن نے نئے قرضہ پروگرام کی تقریباً تمام جزئیات طے کرلی تھیں اور اب دونوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوا،  جس کے بعد دونوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، پاکستان اور آئی […]

  • IMG-20190510-WA0368.jpg

وانا میں خاصہ دار فورس نے پمفلٹ تقسیم کردئیے۔ لیویز اور پولیس فورس کوانتباہ، آنے والے صوبائی الیکشن سے بھی بائیکاٹ کرنے کا اعلان

#جنوبی_وزیرستان #وانا ضلعی ہیڈکواٹر وانا میں خاصہ دار فورس نے پمفلٹ تقسیم کردئیے۔ لیویز اور پولیس فورس کوانتباہ، آنے والے صوبائی الیکشن سے بھی بائیکاٹ کرنے کا اعلان، پولیو حکام اپنی مراکز سے باہر نہ نکلے جب تک ہمیں بند تنخواہیں نہ مل جائے، خاصہ دار فو رس کے تین بڑے فیصلے، ضلعی ہیڈکوٹر وانا […]

  • 65F5C3CA-AEAB-40A7-B832-8C8F8386CAD2.jpeg

پاکستانی ویمنز نے امیدوں کا محل خود ہی مسمار کر دیا

پوشف اسٹروم:  پاکستانی ویمنز ٹیم نے امیدوں کا محل خود ہی مسمار کردیا، دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ لائن کے دغا دینے سے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 8 وکٹ سے شکست ہوگئی۔ آئی سی سی چیمپئن شپ کے تحت کھیلی جانے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں شاندار کامیابی کے بعد اچانک پاکستان ویمنز ٹیم […]