• 7116E99D-4F32-433C-9384-5F38D65A414D.gif

پاکستانی خواتین کو جھانسہ دیکر شادی کرنے والے مزید 11 چائینز گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے جوہر ٹاؤن سے پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دینے والے مزید 11 چائینر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا چینی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کے دوران ایف آئی اے نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا […]

  • CDF5BE0C-6180-41FA-96A8-0392EC368EFE.jpeg

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو متنازعہ اورسیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، […]

ہبل خلائی دوربین اور سپارکو کے بیان پر فواد چوہدری کی عالمی میڈیا میں تضحیک

ماسکو: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند روز قبل وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی، فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہبل خلائی دوربین پاکستانی سائنسی ادارے سپارکو نے بنائی ہے اور اسے خلا میں بھیجا ہے۔ اس بیان پر جہاں پورے پاکستان سے تنقید کی گئی ہے، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی اس کا مضحکہ […]

  • 5BB9E584-2EE4-4248-8130-C062F59FEDA8.jpeg

حکمران رحم کریں اور محلوں سے نکل کر دیکھیں عوام کیسے سسک رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکمران غریب پر رحم کریں اور اپنے محلوں سے نکل کر عوام میں جاکر دیکھیں وہ کیسے سسک رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا […]

  • 421E167F-52D2-4E7D-B442-64F681E2F98C.jpeg

راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔ اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ اورڈانسرراکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکاررہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرشیئرکرائی ہے۔ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرنے […]

  • 45A607DE-3B11-47B1-8163-843759243872.jpeg

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاویرمنظرعام پر

لندن: شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاور منظرعام پر آگئیں۔ تین روزقبل 6 مئی کو میگھن نے ایک خوبصورت اورصحت مند بچے کو جنم دیا تھا بچے کی پیدائش کے بعد شاہی محل مبارکباد کے شور سے گونج اٹھا تھا۔ بچے کی پیدائش کا اعلان  شہزادہ ہیری اورمیگھن مارکل کے […]

  • BC2C7620-55D5-4EF9-8E5B-C3BB308F34B9.jpeg

ہتک عزت کیس؛ سپریم کورٹ کا میشا شفیع کے وکیل پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے علی ظفر اور میشا شفیع کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہوتا اور غلط بھی ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کی ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے میشا شفیع کے وکیل سے […]

  • 730F5358-D681-462A-AC03-BABF51816D4F.jpeg

نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نیو یارک: امریکی شہر نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی  سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی شہر نیویارک میں رہائشی عمارت کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع […]

  • A9BE2787-C90B-44EF-AECF-913387D7B3B0.jpeg

شاداب کی بیماری پاکستان ٹیم کیلیے بڑا دھچکا قرار

لاہور:  مشتاق احمد نے شاداب خان کی بیماری کو پاکستان ٹیم کیلیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ  کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلیے اچھا کمبی نیشن بنایا گیا تھا لیکن شاداب خان کی […]

  • 1312DBBC-5BDE-4A01-AACE-13323A61BFBE.jpeg

کیا پتہ میں بھی شہید ہوجاؤں یا مارا جاؤں، جسٹس گلزار احمد

کراچی میں تجاوزات سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کراچی میں پارکس اور کھیل کے میدانوں پر قبضہ کرکے شہیدوں کے نام کردیے گئے۔ اس پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ شہید کا تو بڑا رتبہ ہوتا ہے۔ […]