• 845E4AF2-D6A9-4EC0-BF26-9FBE8CE8F479.jpeg

‎نوائے وقت کی مالکہ رمیزہ مجید نظامی کی شکائیت پر صحافی رہنما خواجہ فرخ سعید کئی صحافی گرفتار.

لاہور– وفاقیتحقیقاتیایجنسیکےسائبرکرائمونگنےبدھکوروزنامہنوائےوقتکیمالکرمیزہمجیدنظامیکیشکایتپرنوائےوقتمزدوریونینکےصدرخواجہفرخسعیداورنویدلطیفسمیتچندصحافیوںکوگرفتارکرلیا. گرفتاریوںکیپاکستانوفاقییونینآفصحافیوں(پیایفیوجے) نےمذمتکیجسنےانکیفوریطورپررہائیکامطالبہکیا. اخبارکےسابقچیفرپورٹرفرخسعید،خواجہ  نوائےوقتکے  ملازمینکیاجرتوںاورواجبات  کےلئےجدوجہدکررہےتھے رپورٹکےمطابق،ایفآئیاےنےعبدالواجداورمحمدنعیمکوبھیگرفتارکیا. اپنیشکایتمیں،رمیزہمجیدنظامینےالزاملگایاہےکہخواجهفراخسعیدسمیتکئیافرادنےاسکیےخلافسوشلمیڈیاپرمہمچلائی پیایفیوجےصدرجیایمجمالیاورسیکریٹریجنرلرانامحمدعظیمنےکہاکہاجرتمانگناکوئیجرمنہیںہے ،لاہورپریسکلبکےصدرارشادانصاریاورایکشنکمیٹیکےچیئرمینسےملاقاتکی

  • 0DC4FF4B-2CDE-4A66-BC9E-9705869A58BC.jpeg

کابل میں امریکی این جی او کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں  امریکی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے ہیں۔  حملے کے بعد طالبان  اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں وزارتِ داخلہ کے مطابق چار شہری اور دو پولیس افسر ہلاک ہوئے  جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے، حملے میں درجنوں گاڑیاں […]

  • 84D871BA-F730-48E9-848B-476F3B5ED016.jpeg

وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 15 روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے گا، ہمارے […]

  • 3DA55211-C5C9-4AD0-A2B4-AF546DE4A72F.jpeg

چینی لڑکوں کےساتھ 1500 سے زائد پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کا انکشاف

راولپنڈی: ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق اب تک 1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں چینی لڑکوں سے بھاری رقم کے عوض غریب گھرانے کی لڑکیوں سے شادیوں میں اضافے کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے ہوتا جارہا ہے، اور ایف آئی اے کی اب […]

  • IMG-20190508-WA0468.jpg

شہیداے ایس آئی محبت شاہ خان کا نمازہ جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں ادا کی گئی۔

چارسدہ () تنگی میں مجرمان اشتہاری کے گھر پر چھاپہ مارنے کے دوران شہید ہونے والا اے ایس آئی محبت شاہ کی نمازہ جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں ادا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ تنگی پولیس کو اطلاع ملی کہ سدو پل کے قریب ایک گھر میں سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری نے پناہ […]

  • FAA3868A-9A1E-4793-BDBC-B7FCC53C879D.jpeg
  • 7AFB4031-625D-4E0C-97C3-96B573E55D3B.jpeg

جعلی ٹھیکوں کے کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت 15 مئی تک منظور

اسلام آباد: عدالت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جعلی ٹھیکوں کے کیس میں عبوری ضمانت 15 مئی تک منظور کرلی۔  قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں طلب کیا ہے جس پر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبوری […]

  • 9CA91BC4-523A-4109-A4FD-CA1C01DD7FA2.jpeg

وفاقی حکومت کا 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا جس کی کاپی ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب […]

  • 800D8080-A4C3-4720-A2EB-02A038C4FE98.jpeg

پارلیمانی اجلاس؛ پی ٹی آئی ارکان غیرمنتخب لوگوں کی کابینہ میں شمولیت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان اسمبلی کابینہ میں غیرمنتخب لوگوں کی شمولیت پر پھٹ پڑے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی غیرمنتخب لوگوں کی کابینہ میں شمولیت پر پھٹ پڑے، اجلاس میں ارکان اسمبلی کی جانب سے موقف سامنے آیا کہ پیراشوٹرزکی […]

  • 1A95A77A-0230-4161-8B56-6B8BEC2BAB45.jpeg

آئی ایم ایف کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک لگا کر بہت بڑی غلطی کی گئی، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک لگا کر بہت بڑی غلطی کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف تحریک کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف سیاسی […]

  • 35471499-FCEF-4DBA-B9EA-5F22E453F8C3.jpeg

کراچی پولیس نے ساڑھے چار سال سے لاپتا بچی کو بازیاب کرالیا

کراچی:  پولیس نے ساڑھے 4 سال سے لاپتا بچی ثانیہ منور کو بازیاب کراکرعدالت میں پیش کردیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھپلوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ساڑھے 4 سال سے لاپتا بچی ثانیہ منور کو بازیاب کراکر […]