• 09100F12-8B5A-4631-BBCA-8D687BD8C4B9.jpeg

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا دفاعی بجٹ 66 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسٹاک ہوم: اسلحے کی دوڑ میں شامل بھارت نے دفاعی اخراجات میں 3 اعشاریہ ایک فیصد اضافہ کردیا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2018 کے دفاعی اخراجات میں بھارت نے 3 اعشاریہ ایک فیصد اضافہ کیا ہے جس کے بعد بھارت کا مجموعی دفاعی بجٹ کا حجم ساڑھے […]

  • IMG-20190507-WA0340.jpg
  • IMG-20190507-WA0338.jpg

پولیس نے پی ٹی ایم کے 12 کارکنوں کے خلاف مقدمہ

6 مئی 2019 پشاور : پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے 12 کارکنوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا ہے، جن میں ایم این اے علی وزیر بھی شامل ہے، جن لوگوں نے بغاوت کرنے کی کوشش کی ہے.

  • B7101A18-DC60-43B8-B586-4442DA77765B.jpeg

وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ناراض رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ کابینہ میں شمولیت کے امکان پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسدعمر نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، معاشی و اقتصادی معاملات […]

  • BD290294-A789-40E4-90AB-8E91D15A6C2C.jpeg

تحریک انصاف ملک کی امیر ترین سیاسی جماعت بن گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آگئی۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی، ایک سال کے اندر اس کے اثاثوں میں 22 […]

  • A7599499-77AB-4323-8F22-520F66F6A781.jpeg

نجی اسکولز کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ فیس میں غیر معمولی اضافے کے لیے اسکولز تین سال انتظار کریں اور ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں۔ سپریم کورٹ میں اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس […]

  • 634A7524-7901-4E11-AFEB-CC7724EEF63D.jpeg

لگتا ہے نیب بابر غوری کو تحفظ دے رہا ہے، جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کی عدم گرفتاری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ملزم نہ بنانے پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں وزارت پورٹ اینڈ شپنگ کے 940 ملازمین کی خلاف ضابطہ مستقلی کے کیس کی سماعت ہوئی تو سابق وفاقی وزیر بابرغوری کی […]

  • 5855D5F6-3437-4911-9A36-8182DC19AB95.jpeg

کراچی گندگی کا ڈھیر بنا ہے زمینوں پر قبضے دوبارہ شروع ہوگئے، سپریم کورٹq

کراچی: سپریم کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) اور کے الیکٹرک کے درمیان واجبات کی ادائیگی سے متعلق تنازع کا حل پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس مظہر عالم پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے درمیان واجبات […]

  • 94054F81-9A07-418B-85CB-AF66E6992FEB.jpeg

واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں نیب نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب نے واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو طلب کرلیا۔ واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جمعرات کو طلب کرلیا ہے، کیس کی تفتیش کے دوران نیب کی جانب سے ایک ریفرنس پہلے ہی دائر کیا جاچکا ہے جب کہ نیب […]

  • DC629D48-5612-4ABE-8000-2EB55D84BADC.jpeg

وزیرداخلہ کا چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے چینی باشندوں کے جنسی سرگرمیوں اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے ہدایت کی […]

  • E21F8769-727D-4A27-8F0D-42B1373ACE2B.jpeg

نوازشریف کی جیل منتقلی، جلوسوں میں گڑبڑہوئی تو پنجاب حکومت ذمہ دار ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کو جیل تک الوداع کہنے کارکنان طے شدہ پروگرام کے مطابق پہنچیں گے تاہم جلوسوں میں کوئی گڑبڑ کی گئی تو پنجاب حکومت ذمہ دار ہوگی۔ مسلم لیگ(ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قائد […]