• C520D8CC-6793-4262-B14C-5F861E2CBF36.jpeg

جی ٹی روڈ پر ہائی ایس وین میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

لاہور: جی ٹی روڈ پر ہائی ایس وین میں آگ لگنے سے نو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ لاہور سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس میں آگ لگ گئی جس کے باعث 9 افراد جاں بحق اور متعدد جھلس گئے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو 1122، اور پاک فوج کی امدادی ٹیمیں موقع پر […]

  • 99D8ABDA-2AFF-4FCB-B134-A9722C921E75.jpeg

یونس خان کا انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ سے انکار

پی سی بی نے یونس خان کے ساتھ معاملات طے نہ ہونے پر انڈر19 ٹیم کی کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع کردی۔ سابق کپتان یونس خان نے سوشل میڈیا پر قومی انڈر 19 کی کوچنگ سے انکار کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاونٹ سے اس پوسٹ کو […]

  • D4A369DD-9DB2-4926-8947-BCCC9429BEEC.jpeg

پی ٹی آئی کا مریم نواز کو نائب صدر بنانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر بنانے کو بذریعہ رٹ پٹیشن عدالت میں چیلنج کرنے پرغور شروع کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر بنانے پر تحریک انصاف  کی قیادت نے شدید اعتراض کیا اور اس فیصلے کو […]

  • 6B0380BB-D34D-4A62-A5EE-87B8B1C4BB38.gif

آصف باجوہ نے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے نامزد کردہ سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور ہیڈکوارٹر آمد پر دو سابق اولمپئنز سمیت فیڈریشن کے ملازمین نے ان کو خوش آمدید کہا۔ ستمبر 2013 میں سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آصف باجوہ کو صدر پی ایچ […]

  • 0C0C371E-7FD0-4799-9DE0-9BF1B28B4FD4.jpeg

عالمی رہنماؤں کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارک باد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد پیش کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دل کی […]

  • 0E5B4BB0-F6B9-4107-A9F2-05021941A26D.jpeg

غزہ میں 3 دن کے دوران 23 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جنگ بندی

غزہ: غزہ پٹی کے مقامی رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غزہ پٹی پر مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جمعہ سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے جن میں ایک حاملہ […]

  • 219653B1-A861-4D02-ACAA-4B1EDC0A436F.jpeg

اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے وفاق دیوالیہ ہوگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے وفاق دیوالیہ ہوگیا اور اس ترمیم کے تحت صوبے بھی ٹیکس جمع کرنے میں ناکام رہے۔  اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے بلدیاتی نظام سے نئی لیڈرشپ سامنے آئے گی، اس نظام […]

  • 9D5CB54B-4928-4CFF-A8EB-8432A776AAEF.jpeg

پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کروانے والے 8 چینی شہری گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے 8 چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے لاہور سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے ان سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے چائنیز نوجوانوں کے خلاف […]

  • 0C8D6D72-1A31-4EA8-B72E-0C4D6C6739CD.jpeg

وزیر خارجہ نے پی اے سی چیئرمین کی تعیناتی مسترد کردی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رانا تنویر کی بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چیئرمین تعیناتی کو مسترد کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو تبدیل کرنے کے لیے اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی، میثاق جمہوریت کا تقاضا تھا کہ قائد حزب […]

  • B860FD6E-1210-4C77-AB5B-AB2D6B0B6940.jpeg

برونائی میں ہم جنس پرستی پر سنگساری کی سزا معطل

مالے: برونائی میں حال ہی میں نافذ کی گئی ہم جنس پرستی پر سنگساری کی سزا کو معطل کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے سلطان حسن البلقیہ نے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے حال ہی میں مقرر کی جانے […]