• 9208917D-3D9A-471B-8181-232B63EAA51D.jpeg

وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جن کو نظام کے بارے میں معلومات نہیں۔ محکمہ موسمیات کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

  • B736A517-477F-4080-B22D-AF48FA2B90A9.jpeg

حکمرانوں نے عوامی احتجاج کو دبانے کیلئے پُرتشدد تیاریاں شروع کردیں، بلاول

  کراچی:  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکمرانوں نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لئے پُر تشدد تیاریاں شروع کردیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے بعد جیالوں پر مقدمات […]

  • E4F7F89A-87E4-42D9-A61F-B52E39FA6741.jpeg

افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر طالبان کا حملہ, 2 جنگجو ہلاک

کابل: افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر ایک خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جب کہ دیگر طالبان جنگجوؤں نے اندر داخل ہوکر فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 جنگجو مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کے شہر پُلِ خوماری میں واقع پولیس […]

  • 7F34E010-D126-4286-BA59-2790425AEF3A.jpeg

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید، خاتون زخمی

کوٹلی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر گرم چشمہ، کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی […]

  • 3DD12D56-FFBC-40AB-9C82-D8FDB19B9CB1.jpeg

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال –

اسلام آباد: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون رابطہ کیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور افغانستان میں استحکام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا […]

  • F0ABE8F9-70E0-4142-852D-83C73E2B8A21.jpeg

مہمند ڈیم سے پشاور، چارسدہ اور نوشہر سیلاب سے محفوظ ہوجائیں گے

اسلام آباد: سابق چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم درحقیقت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کو سیلاب سے بچانے کا منصوبہ ہے، یہ پراجیکٹ 2002میں نجی شعبے کے حوالے کیا گیا جو ڈیم تعمیر کرنے میں ناکام رہا اور 7سال ضائع ہو گئے۔ گفتگو کرتے ہوئے شکیل درانی نے کہا کہ فرانس […]

  • 938E934F-C8CA-466A-9398-A176B9B1AE55.jpeg

کوسٹ گارڈ نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے آپریشن کے دوران ایک ارب روپے کی چرس قبضے میں لے لی۔

کراچی: کوسٹ گارڈ نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے آپریشن کے دوران ایک ارب روپے کی چرس قبضے میں لے لی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے والے اطلاعات ملی تھی کہ پسنی (بلوچستان) کے ساحلی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے جس کی بنا پر علاقہ کمانڈرز […]

  • F91C4170-8FBD-4742-BE1F-B0FB6D202CA2.jpeg

کم عمری کی شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد / کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں ملک بھر میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں ملک بھر میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شادی کی […]

  • 5B78067D-714D-4044-BE4D-F349D4F129F4.jpeg

بھارتی جیل میں جاں بحق پاکستانی کی میت وطن پہنچ گئی

کراچی: بھارتی جیل میں زندگی کی بازی ہارنے والے ماہی گیر محمد سہیل کی میت 2 روز کی تاخیر کے بعد کراچی پہنچ گئی۔ بھارتی جیل میں دوران قید جاں بحق ہونے والے ماہی گیر محمد سہیل کی میت ہفتے کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام نے وصول کی جسے بعدازاں پی آئی اے کی پرواز […]

  • DE720EA3-11AE-4400-BDC2-72B3E7A78078.jpeg

پاکستان کی قومی آمدنی 5.6 تا 7 فیصد ہونے کا امکان ہے، ایشیائی بینک

نادی: ماہرین کا کہناہے کہ  آج تو پاکستان کیلیے معاشی مشکلات ہیں لیکن  پی ٹی آئی حکومت کی میعاد ختم ہونے تک معاشی استحکام یقینی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر برائے وسطی اور مغربی ایشیا وارنر لائی پیچ کاکہناہے کہ آئندہ الیکشن تک پاکستان کی قومی آمدنی 5.6تا7فیصد ہونے کا امکان ہے۔ فجی کے شہر […]