• 9A87BF46-E634-417A-AFF8-0AE695380A77.png

ملک کے دفاع اور سیکیورٹی چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو درپیش دفاع اور سکیورٹی کے چیلنجز سے اچھی طرح واقف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر این ایل آئی بٹالین کا دورہ […]

  • A392384D-DA46-4060-8B3C-A710F648B4DF.jpeg

وزیراعظم نے پنجاب میں 800 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے اینٹی کرپشن پنجاب کے 800 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور کے دورے پر پہنچے اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجاز حسین شاہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان نے لاہور اجلاس میں احتساب سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اینٹی کرپشن پنجاب […]

  • 616F67C4-0F4D-46C0-9185-DC8EFF690BB3.jpeg

پنجاب کے 58 ہزار بلدیاتی نمائندے عہدوں سےفارغ ہوگئے

لاہور: محکمہ بلدیات پنجاب نے بلدیاتی ایکٹ2019 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے کے 58 ہزار بلدیاتی نمائندے عہدوں سے فارغ ہوگئے۔ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیا تھا، اور منظورکردہ بل گورنرپنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا دیا گیا تھا،  بلدیاتی ایکٹ پر گورنر […]

  • 56ADA30B-D344-423E-A1A7-4A645E7DF523.png

مجتبیٰ میمن چیئرمین ایف بی آر اور رضا باقر گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

اسلام آباد: حکومت نے مجتبیٰ میمن کو چیئرمین ایف بی آر اور رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کے عہدے خالی ہونے کے بعد وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری مجتبیٰ میمن کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین اور آئی ایم ایف کے […]

  • 48700485-A05F-45C4-8A4E-335E8EFADD94.jpeg

میئر کراچی کا بعد ازمرگ آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی: مئیر کراچی وسیم اختر نے بعد ازمرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرکے کراچی میں آئی ڈونیشن مہم کا آغاز کر دیا۔ پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے زیر اہتمام آئی اسپتال کے دورے کے موقع پر  میڈیا سے بات کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ آنکھیں عطیہ کرنے کے حوالے سے علماء کا فتوی موجود ہے […]

  • 3651FAC5-B7AC-40A4-84DE-C2E5713E01CA.jpeg

رضا باقر گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

حکومت نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر رضا باقر کو 3 سال کےلئے گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت ملازمت کا آغاز عہدہ سنبھالنے کے دن […]

خؤشخال خٹک قومی اتحاد گروپ نے ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک کے قافلے کو روک دیا

نوشہرہ:وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف خوشحال خٹک قومی مومنٹ کا احتجاج نوشہرہ: خوشحال خٹک قومی مومنٹ نے پرویز خٹک کو خٹک قوم کا دشمن قرار دے دیا نوشہرہ: پرویز خٹک نے سرکاری نوکریوں ترقیاتی کاموں میں خٹک قوم کو مکمل نظر انداز کیا ہے نوشہرہ: مظاہرین نے متروکہ وقف املاک کی چیئرمین ڈاکٹر عامر […]

اسلام آباد میں سرکاری عمارتوں میں رہائش پذیر صحافیوں کو بے دخل کرنے کی کوشش ناکام

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے قانونی طور پر مقیم صحافیوں کو بیدخل کرنے کا معاملہ وزار ت ہاؤسنگ نے صحافیوں سے رہائشیں خالی کروانے کے لئے پولیس ،ضلعی انتظامیہ اور افرادی قوت بھیج دی۔ صحافیوں کا مسلم لیگ ق ، چوہدری برادران اور طارق بشیر چیمہ کے خلاف بھرپور احتجاج اور نعرے بازی […]

  • IMG-20190504-WA0387.jpg

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کھلے سمندر میں کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) کے ساحلی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے ۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزبریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھا نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے […]

  • F677B777-1774-473F-B1DE-696FEDA1CAF2.jpeg

فیس بک کو پولیو مخالف مواد ہٹانے کیلیے مراسلہ ارسال

اسلام آباد:  فیس بک انٹرنیشنل کو پولیو مخالف مواد ہٹانے کیلیے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ حکومت نے فیس بک سے پولیو کے خلاف جعلی مواد ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے مراسلے میں فیس بک کے حکام کو لکھا ہے کہ ایسا مواد […]