• IMG-20190504-WA0022.jpg

شادی کے بہانے بیرون ملک لیجانے والا میرج بیورو پکڑا گیا.

*فیصل آباد:* *ایف آئی اے کی پنجاب میں بڑی کارروائی.* شادی کے بہانے بیرون ملک لیجانے والا میرج بیورو پکڑا گیا. بیرون ملک لیجا کر جسم فروشی کا دھندہ،جسمانی اعضاء کی فروخت و انسانی اسمگلنگ کیے جانے کا انکشاف. غیر ملکی باشندوں سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. گرفتار ہونے والوں میں چینی […]

نیب ٹیم کاھالا، بھٹ شاہ ہسپتال میں چھاپہ ،بند ایمرجنسی ٹراما سینٹر کا رکارڈ تحویل میں لے لیا

مٹیاری رپوٹ حاجی عارف علی ملاح نیب ٹیم کاھالا، بھٹ شاہ ہسپتال میں چھاپہ ،بند ایمرجنسی ٹراما سینٹر کا رکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہسپتال میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور غیر معیاری ادویات کی فراہمی پر مریضوں نے شکایات کے انبار لگادیئے نیب ٹیم کا ہسپتال انتظامیہ پر اظہار برہمی انتظامیہ میں […]

  • 106654F1-9351-4285-9C73-98AAB240D1FD.jpeg

شہباز شریف کی بطور پی اے سی چیرمین تبدیلی پر خود ن لیگ سکتے میں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی اے سی چیرمین کی تبدیلی پر خود ن لیگ سکتے میں ہے اور گینگ آف فور (چار افراد کا ٹولہ) سارے فیصلے کررہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ن لیگ کی جانب سے شہباز […]

8DDBA113-B782-4EB3-838A-EE668E2AB680.jpeg

پشاور میں پارٹی میں رقص نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

پشاور: بشیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے  رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پشاور کے علاقے بشیر آبادمیں شوہر نے رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی اور مشہور رقاصہ نیلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اے ایس پی فقیر آبادکا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تھانہ فقیر آباد […]

  • B3D39607-3B8C-4AF8-8AAD-88FD89B3685E.jpeg

کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستعفی وزیر خزانہ اسدعمر دوبارہ کابینہ میں شامل ہورہے ہیں جب کہ کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بوقت ضرورت ٹیم میں تبدیلیاں کرتا رہوں گا، جتنے اچھے لوگ ہیں ان […]

  • A152259F-C46D-4B1C-93E2-2B9B0C0DAC16.jpeg

برطانیہ کا مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کا خیر مقدم

اسلام آباد: برطانیہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لیے مدد ملے گی۔ ترجمان برطانوی دفتر خارجہ نے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے […]

  • 6A1F5ED7-935C-4F53-8D3A-794FE3BE09F2.jpeg

بھارت میں سمندری طوفان سے 2 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

بھارت کے مشرقی ساحلی علاقوں سے طاقتور طوفان ’فانی‘ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر پناہ لینی پڑی اور دو افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشا کے ساحلی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان ’فانی‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، 200 […]

  • 99E99702-C138-441E-9639-547B3D8F0229.jpeg

کرائسٹ چرچ مساجد حملے کا ایک اور زخمی خالق حقیقی سے جا ملا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دوران علاج خالق حقیقی سے جا ملا جس کے بعد شہداء کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے وقت دو مساجد پر سفید فام عیسائی بنیاد پرست […]

  • 78077C9C-D3AF-4E71-B66C-15BFE3A0BAE4.jpeg

گرین شرٹس ذہنی اور جسمانی طور پر آئندہ چیلنجز کیلیے تیار ہیں، بابر اعظم

لاہور: بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم ذہنی اور جسمانی طور پر آئندہ چیلنجز کیلیے تیار ہے۔ پی سی بی کو انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم کو قبل ازوقت انگلینڈ پہنچ کر تیاریوں کا اچھا موقع ملا، بیٹسمینوں نے تسلسل سے عمدہ کھیل پیش کیا، فخرزمان، امام الحق اور حارث سہیل رنز […]

  • FEC141AC-603F-4CB0-8987-82628CE9C107.jpeg

ورلڈ کپ میں پاکستان کا ’’یوتھ پاور‘‘ پر انحصار

لندن:  ورلڈ کپ میں پاکستان کا انحصار ’’یوتھ پاور ‘‘ پر ہوگا جب کہ شریک ممالک میں سب سے ’جوان اسکواڈ‘ گرین شرٹس کا ہے۔ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے حوالے سے کچھ دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں، اوسط عمر کے لحاظ سے سب سے نوجوان اسکواڈ پاکستان کا ہے، جسکے […]