• IMG-20190502-WA0442.jpg

احمد پور شرقیہ اوچ پھاٹک کے قریب خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔

احمد پور شرقیہ اوچ پھاٹک کے قریب خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ ہتیجی کے رہائشی 24 سالہ نوجوان الطاف نامہ شخص نے ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی ۔ سر تن سے جدا ہو گیا ۔ پولیس موقع پر موجود تحقیق کا عمل جاری ۔

مٹیاری جامعہ غوثیہ طاہریہ دارالعلوم میں ختم صحیح بخاری شریف اور دستار بندی کی تقریب

مٹیاری رپوٹ حاجی عارف علی ملاح مٹیاری جامعہ غوثیہ طاہریہ دارالعلوم میں ختم حعیح بخاری شریف اور دستار بندی کے تقریب مین143 طلباء کے دستار بندی ہوئی مٹیاری جامعہ غوثیہ طاہریہ دارئعلوم میں ختم صحیح بخاری شریف اور دستار بندی کے تقریب میں 143 عالم دین طالب اور طلباء کے دستار بندی ہوئی اس موقع […]

اٹک میں یوم مئی کی تقریبات مختلف تنظیموں نے جلوس نکالے

اٹک:پی ڈبلیوڈی یونین اٹک کے زیراہتمام یوم مزدورکےحوالےسےتقریب اورریلی کاانعقادکیاگیاتقریب اورریلی میں پی ڈبلیوڈی یونین کے عہدیداروں اورمزدورطبقہ نےکثیرتعدادمیں شرکت کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں اج یوم مزدوریکم آج منایاجارہاہے اس دن کومنانےکامقصدمحنت کشوں کے مسائل کواجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کےمسائل حل کرنےکے لیے آواز بلند کرنا بھی ہےاس سال اس دن […]