• IMG-20190501-WA0574.jpg

راولپنڈی:پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی جانب سے کرپشن کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے احکامات پر اسٹنٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن ذاہد ظہور نے موضع تن گراں کے ضمیر شاہ کو رنگے ہاتھوں ہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے باوجی مرغ پلاو کھنہ پل کے قریب سے رشوت وصول کرتے ہوئےگرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج […]

  • BD917976-F467-420B-8E4A-870697AC0598.gif

افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید، 7 زخمی

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں الواڑہ کے مقام پر پاک فوج نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنادیا جب کہ کارروائی کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج سرحد پر آزادانہ نقل و حرکت […]

  • 90322C45-B0BE-4869-90A2-7DE4978E47AE.jpeg

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 16 پولیس کمانڈوز ہلاک

ناگپور: بھارت میں ماؤ نواز جنگجوؤں کے حملے میں 16 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں مہاراشٹرا اور چھتیس گڑھ کی سرحد پر اُس وقت بارودی سرنگ کا زوردار دھماکا ہوگیا جب وہاں سے کوئیک ریسپونس ٹیم کے کمانڈوز کی گاڑی گزر رہی تھی جس کے نتیجے میں 15 […]

  • F59DF572-E6CA-498A-9FA8-712C2CE553E7.jpeg

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا نوجوانوں کو انسانی ڈھال بنانے کا سلسلہ جاری

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نوجوانوں کو انسانی ڈھال بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے نمائندے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور امن و امان کی صورت حال جاننے کے لیے گاؤں پنگلان میں 2 دن گزارے، اس دوران بھارتی افواج کی جانب سے […]

  • 55E356DB-334A-4B84-81C9-AB5FE959A0B9.jpeg

اپریل 2019 اسٹاک ایکس چینج کے لیے 14سال کا بدترین مہینہ

کراچی: غیریقینی اقتصادی صورتحال سیاسی افق پر مختلف تبدیلیوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لیے اپریل 2019 کا مہینہ گزشتہ 14سال میں سب سے بدترین مہینہ رہا۔ اپریل 2019 کے دوران وقفے وقفے سے مندی کے اثرات غالب ہونے کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 4.8 فیصد کی […]

اٹک/7 سالہ بچے حزیفہ قتل سفاک قاتل مہتمم مدرسہ نکلا مقتول 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

اٹک پولیس نے 7 سالہ معصوم حذیفہ کو زیادتی کے بعد زندہ کنویں میں پھینک کر موت کے گھاٹ اتارنے والے سفاک ملزم عبدالحی کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، ڈی پی او اٹک کی پریس کانفرنس ۔ ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اپنے دفتر میں پریس […]

  • IMG-20190501-WA0356.jpg

کوہاٹ روڈ پر کار حادثہ ٹائر پھٹ گیا کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی 3 افراد زخمی

نمائندہ ریسکیو کوہاٹ روڈ پر کار حادثہ ٹالی اڈا کے علاقہ میں راولپنڈی جاتی ہوئی کار کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی تینوں مریضوں کو طبی امداد دینے […]

27فروری کو دشمن کی جارحیت کے خلاف پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی تاریخ میں “آپریشن سوفٹ ریٹارٹ” کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ ائیر چیف

پاک فضا ئیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا ائیر ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ 264 ویں ائیر سٹاف پریزینٹیشن کے شرکاء سے خطاب 27فروری کو دشمن کی جارحیت کے خلاف پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی تاریخ میں “آپریشن سوفٹ ریٹارٹ” کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ ائیر چیف ہم اللہ تعالیٰ […]

امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نائیجیریا دورے کے اختتامی مرحلے میں لاگوس میں مصروف دن گزارا ۔ترجمان پاک بحریہ

امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نائیجیریا دورے کے اختتامی مرحلے میں لاگوس میں مصروف دن گزارا ۔ترجمان پاک بحریہ نیول چیف نے نائجیرین بحری جہاز کوررا (QUORRA) , نائیجیرین نیوی کے ویسٹرن فلیٹ ہیڈکوارٹرز اور نیول ڈاکیارڈ کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ دورے کے دوران مختلف جگہوں پر نیول چیف کا پرتپاک استقبال کیا […]

  • IMG_20190501_145906.jpg

روسی صدر پیوٹن کا جون میں دورہ پاکستان کا امکان آ

روسی صدر کے جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، دفتر خارجہ پاکستان میں روسی سفارتخانے کیساتھ مل کر شیڈول کو حتمی شکل دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق روس کے صدر پیوٹن جون میں پاکستان آ سکتے ہیں، اس دورہ کیلئے جون کا مہینہ تجویز کیا گیا ۔ دفتر خارجہ پاکستان میں روسی سفارتخانے […]