• IMG-20190531-WA0289.jpg

حاجی شاہ گاءوں میں بھوسے کے گودام میں آتشزدگی ،

اٹک حاجی شاہ گاءوں میں بھوسے کے گودام میں آتشزدگی ، تفصیلات کے مطابق عجب خان ولد محمد رزاق کے گودام میں چھوٹے بچوں نے کھیل کے دوران آگ لگائی جو دیکھتے ہی دیکھتے بے قابو ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا اور آدھے گھنٹے کے ریسکیو آپریشن […]

ایماندار قیادت ہی پاکستان کا معاشی ، اقتصادی ، تجارتی اور تعمیر و ترقی کا ڈھانچہ تبدیل کر سکتی ہے یاور بخاری

اٹک ایماندار قیادت ہی پاکستان کا معاشی ، اقتصادی ، تجارتی اور تعمیر و ترقی کا ڈھانچہ تبدیل کر سکتی ہے ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں صاف شفاف قیادت پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے اٹک میں ضلع کونسل کے سابق چیئرمین سید اعجاز بخاری نے محدود وسائل میں […]

مٹیاری: پنجاب سے کراچی جانے والی جناح ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔

مٹیاری: پنجاب سے کراچی جانے والی جناح ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔ اللہ ڈنو ساند کے نزدیک ریلوے پھاٹک پر ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ایک ٹرک کو جناح ایکسپریس کی زوردار ٹکر لگنے کے باعث ٹرک کا کلینر مبین احمد زخمی ہوگیا جس کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ٹرک […]

پیٹرول 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو موصول*

*پیٹرول 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو موصول* اسلام آباد: اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئی قیمت 116 روپے 95 پیسے کی تجویز دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولٰیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

سینٹرل سلیکشن بورڈ نے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ اکیس میں دو افسروں قاضی ظہیر احمد اور حما د شمیمی کو گریڈ اکیس میں ترقی دینے کی سفارش

سینٹرل سلیکشن بورڈ نے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ اکیس میں دو افسروں قاضی ظہیر احمد اور حما د شمیمی کو گریڈ اکیس میں ترقی دینے کی سفارش کی جبکہ گریڈ بیس میں شہزاد احمد ملک، محمد اختر اور محمد بشیر کھیتران کو ترقی دی گئی۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سولہ افسروں کو گریڈ اکیس میں ترقی […]

Screenshot_20190530-215135_Twitter.jpg

ٹویٹر پر سردار اختر مینگل اور سرفراز بگٹی کے درمیان لفظوں کی جنگ

سوشل میڈیا ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اخترجان مینگل اور ریاستی حمایت یافتہ سرفراز بگٹی کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لفاظی جنگ۔ سرفراز بگٹی نے سردار اخترمینگل کو مخاطب کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا تھا جسے بعد میں سرفراز بگٹی نے ہٹا دیا لیکن اسکے جواب میں […]

سینئر صحافی کالم نگار ادریس بختیار کو سپرد خاک کر دیا گیا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سابق صدر، سینئر صحافی کالم نگار ادریس بختیار کو سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، سینئر صحافی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی پی ایف یو […]

  • IMG-20190530-WA0376.jpg

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے.

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے. وزیراعظم روضہ رسول پر حاضری اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کرنے کے بعد جدہ کیلئے روانہ ہوجائیں گے. وزیر اعظم مکہ مکرمہ میں14 ویں اسلامی سربراھی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے. اجلاس 31 مئی کو خادم حرمین […]

  • IMG-20190530-WA0387.jpg

آرمی چیف نے جاسوسی کے الزامات میں جرم ثابت ہونے پر دو فوجی افسران اور ایک سویلین کی سزاؤں کی توثیق کر دی۔

آئی ایس پی آر آرمی چیف نے جاسوسی کے الزامات میں جرم ثابت ہونے پر دو فوجی افسران اور ایک سویلین کی سزاؤں کی توثیق کر دی۔ سزا غیر ملکی ایجنسیوں کو اہم اور حساس معلومات پہنچانے پر دی گئی۔ فوجی افسران کو آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں سنائی گئیں۔ چودہ سال کی سزا پانے […]

  • IMG-20190529-WA0519.jpg

وزیرستان قومی جرگہ کا پشاور میں اہم اجلاس جرگہ کی خصوصی دعوت پر سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یک جہتی کے چیئرمین بیرسٹر محمد علی سیف کی شرکت

وزیرستان قومی جرگہ کا پشاور میں اہم اجلاس جرگہ کی خصوصی دعوت پر سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یک جہتی کے چیئرمین بیرسٹر محمد علی سیف کی شرکت وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مشران اور نمائندہ افراد جرگہ میں شریک ہوئے جرگہ میں موجودہ واقعات پر تفصیلی غورکیا گیا مسئلہ کے پرامن حل کے […]