• DC9C18A5-892D-41D5-A390-21248C5087B8.jpeg

امریکا نے پاکستان کو ویزا نہ دینے والے ممالک میں شامل کر دیا

کراچی: امریکا نے اپنے ملک سے نکالے جانے والے یا ویزے کی مدت سے زیادہ قیام کرنے والے شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو ویزوں سے انکار کی باضابطہ ہدایت جاری نہیں کی گئی۔ یو ایس فیڈرل رجسٹر […]

  • C41BBA45-E6E2-4C90-B6DA-DF6E61EE3835.jpeg

دلہے کی شادی کے تیسرے دن ہی دلہن کو قتل کرکے خودکشی

گوجر خان: نواحی قصبے سپیالی کھینگر میں دلہے نے شادی کے تیسرے ہی روز بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ گوجر خان کے نواحی قصبے سپیالی کھینگر کے رہائشی محمد رزاق نے تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرے بیٹے محمد افضال کی […]

  • 4D14F46E-6316-4DFF-97C4-F10A122C507B.jpeg

بلوچستان میں دستکارخواتین کو کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرض دینے کا منصوبہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت دستکاری میں مہارت رکھنے والی خواتین کی ترقی کے لئے تربیتی پروگرام اور کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ لا رہی ہے۔ محکمہ ترقی نسواں بلوچستان کی جانب سے صوبے کے تمام اضلاع سے ہنر مند خواتین کے اعداد و شمارمرتب کئے جا رہے ہیں۔ منصوبے کے تحت پہلے […]

  • C1E8E87B-333B-4587-9827-7D21E68C24C9.jpeg

پی ٹی آئی بھی موروثی سیاست کا شکار؛پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کی منظوری

پشاور: وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو خیبر پختونخوا کابینہ میں بحیثیت وزیر شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت میں عہدے لینے والوں کے عزیزوں کو وزارتیں اور اہم سرکاری عہدے نہ دینے کا اعلان کیا تھا تاہم پی ٹی آئی اپنے اس اعلان […]

  • 9516E19F-6BC4-4549-B1C3-E81783692E90.jpeg
  • FAA7775F-52B3-4B75-A799-AE9AAB0A8916.jpeg

سری لنکن پولیس کا گرجا گھر حملوں کے مرکزی ملزم کے والد اور 2 بھائی کی ہلاکت کا دعویٰ

کولمبو: سری لنکن پولیس نے دو روز قبل چھاپوں کے دوران مزاحمت کرنے پر جوابی کارروائی میں گرجا گھر حملوں کے مرکزی ملزم کے والد اور 2 بھائیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا پولیس نے گرجا گھروں پر حملے کے مرکزی ملزم زہران ہاشم کے گھر […]

  • 31802528-9918-4FC4-B865-1D7031E5E4AD.jpeg

امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر سفید فام قوم پرست کی فائرنگ سے خاتون ہلاک

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے خاتون ہلاک جب کہ ایک بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پووے میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ ایک بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد […]

  • F86256DA-4A3F-4E72-A3D7-0444F1CDC3CD.jpeg

بھارت میں ماؤ نواز جنگجوؤں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارت میں موٹر سائیکل سوار ماؤ نواز جنگجوؤں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں موٹر سائیکل سوار مسلح ماؤ نواز جنگجوؤں نے ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]

  • 4A60BE43-A25C-4F0C-9ECA-082C514BE4B6.jpeg

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مہاجر قوم کا سودا کر چکے ہیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پی آئی بی کے رہنما فاروق ستار نے متحدہ پاکستان کے جلسے کو فلاپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جلسہ نہیں جلسی تھی۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ بند مٹھی میں طاقت تھی کل ایکسپوز کر دیا کہ کہاں کھڑے ہیں ان لوگوں […]

  • 1BBE29C7-BEE7-4745-9176-836845853462.jpeg

امریکا میں گوگل کی زیر تعمیر عمارت سے کرین گرنے سے 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں گوگل سیٹل کیمپس کی بالائی منزل میں تعمیراتی کاموں کے دوران کرین سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ساؤتھ لیک یونین ضلع میں سڑک کنارے گوگل کیمپس کی بلند عمارت کی بالائی منزل میں […]

  • 0C299205-4CB7-429D-8B7B-7EA1F99655DC.jpeg

کراچی میں غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی

کراچی: شہر قائد میں غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی۔ کراچی میں اتائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن نے ایک اور بچی کی جان لے لی، 8 سالہ صبا نور کو طبیعت خراب ہونے پر کلینک لایا گیا جہاں ڈاکٹر کے انجیکشن لگانے کے بعد صبا جان کی بازی […]