• 576540FB-35BD-4ABE-A4B5-30FB9FBA1A75.jpeg

وزیراعظم کی ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی قیادت سے ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان بیلٹ اینڈ روڈ فورم  میں شرکت کےلیے چار روزہ دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ورلڈ بینک کی چیف ایگزیکٹو […]

  • 5CC0C558-CA58-4759-AA8E-F0C4AFB125FC.jpeg

طیارہ بردار بھارتی بحری جہاز میں آتشزدگی، لیفٹیننٹ کمانڈر ہلاک

نئی دلی: انڈین نیوی کا ایئرکرافٹ لے جانے والے بحری جہاز کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کی کوشش میں لیفٹیننٹ کمانڈر ڈی ایس چوہان ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین نیوی کے بحری جہاز وکرمادیتا کرناٹکا کے بحری حدود میں داخل ہوئی تو نچلے کمپارٹمنٹ میں آگ […]

  • E00CE932-5ED5-4B66-A1F4-FA9B34D58D5B.jpeg

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جس کے تحت پیر سے باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن ڈائریکٹرارنسٹو رمیریزریگو کی سربراہی میں 29 اپریل کو پاکستان پہنچے گا اور 7 مئی تک پاکستان میں قیام کرے گا اس […]

  • D1E02F73-B97B-496F-A85E-68A0F53324C8.jpeg

بالاکوٹ حملہ: بھارتی ایئر فورس نے ناکامی تسلیم کر لی

بھارتی ایئرفورس حکام (آئی اے ایف) نے پہلی بار بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کے حوالے سے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کر لیا ہے کہ اس حملے میں بھارتی فضائیہ مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ دی ہندوستان ٹائمز اور دیگر بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئرفورس کی رپورٹ جس […]

  • 0FEC8061-7A81-4339-91C5-28F74B330086.jpeg

خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات سامنے آگئے

پشاور: سینئر صوبائی وزیر عاطف خان نے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو وزرا کی تبدیلی سے متعلق بیان پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہےکہ وہی ٹیم کھلاؤں گا جوملک وقوم کےمفادمیں بہترہو لیکن شوکت یوسفزئی صوبائی وزرا کی تبدیلی کے بیانات […]

رمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد: رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے رمضان المبارک میں وفاقی سیکریٹری نے سیکریٹریٹ اور دارالحکومت کے دفتروں کے اوقات کا ر تبدیل کرنے کے لیے سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کے […]

لیاقت بلوچ کی جگہ امیر العظیم جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل مقرر کرئے گئے

سراج الحق (امیرِ جماعت اسلامی پاکستان) نے اراکین مرکزی مرکزی شوری’ کے مشورے سے نئے سیشن کے لیےمرکزی ذمہ داریوں پر مندرجہ ذیل افراد کو مقرر کیا ہے۔ امیر العظیم ؟ قیم جماعت اسلامی پاکستان نائب امراء جماعت اسلامی لیاقت بلوچ پروفیسر ابراھیم راشد نسیم میاں اسلم فرید احمد پراچہ ڈاکٹر معراج الہدی’ صدیقی عبدالغفار […]

  • F427C279-4472-4D27-86A9-8B6A061BEC91.jpeg

سری لنکا دھماکوں میں انتہائی مطلوب ملزم زہران ہاشم کے ہلاک ہونے کی تصدیق

کولمبو: سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 8 خود کش بم دھماکوں کے الزام میں انتہائی مطلوب دہشت گرد اور شدت پسند تنظیم کے سربراہ زہران ہاشم کے شنگریلا ہوٹل دھماکے میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میتھری پالا نے ہنگامی پریس کانفرنس میں سری لنکا […]

  • D2F6F626-6EC7-43FA-86DA-78A729AFE17B.jpeg

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران میں کمی ہوئی، وزیراعظم

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران کم ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈروڈ فورم 2019 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرنامیرے میرے […]

  • E90CBF9F-BA2E-49FE-A327-A824083FDC33.jpeg

حکومت ناکام ہوچکی ہے اوران کی گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے اور اب ان کی کی گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ڈویلپمنٹ پر 204 ارب روپے خرچ کئے تاہم اس سال 100 ارب […]